جوابات کا خزانہ
-
یه کیوں ضروری هے که هم نماز اور دوسری عبادتوں کو عربی زبان میں هی پڑھیں؟
9149 2009/02/04 حقوق و احلام کا فلسفہاسلام ایک عالمی دین هے اور تمام مسلمانوں کو ایک محاذ اور صف میں قرار دینا چاهتا هے – اس قسم کی ایک جماعت کو تشکیل دینا ، سب کے لئے ایک قابل قبول واحد زبان کے بغیر ممکن نهیں هے اور عربی زبان کو ایک بین
-
حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟
8275 2009/02/04 Exegesisاس سوال کے جواب میں یوں کها جاسکتا هے:1 ) اس سلسله میں مجموع ایات وروایات سے معلوم هوتا هے که تازه بالغ هوئے اس جوان ( غلام ) کا قتل هو نا ایک اتفاقیه حادثه یا ذاتی چاھت اور غضب پر مبنی اقدام نهیں تھا
-
هزاروںسال خداوند متعال کی عباد ت کر نے کے پیش نظر کیا شیطان کو یه حق نهیں تھا که خدا وند متعال اس کی یاری کرے؟
7498 2009/02/04 کلام قدیمقران مجید کی ارشادات کےمطابق شیطان کی ذات سے هے اور وه جنات انسان کے مانند مکلف هیں-امام علی علیه السلام نے فر مایا :شیطان نے چھ ـ هزار سال عبادت کی هےاورمعلوم نهیں هے که یه سال دنیوی هیں یا اخروی ( ک
-
قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟
10628 2009/02/04 قرآنی علومبیشک قران مجید پیغمبر اکرم ( ص ) کے قلب مبارک پر دفعتا شب قدر ( ماه مبارک رمضان کی ایک رات ) میں نازل هوا هے .بعض روایات اور قراین کے مطابق ، اس احتمال کو تقویت ملتی هے که شب قدر ماه مبارک رمضان کی وه
-
کسی گناه کے مرتکب هوئے بغیر نوجوان کا حضر خضر کے هاتهوں قتل کئے جانے کی کیا توجیه کی جاسکتی هے؟کیا یه کام سنت الهی کے منافی نهیں هے؟
8974 2009/02/04 Exegesisایات ، روایات اور تفاسیر سے معلوم هو تا هے که حضرت خضر کے هاتهوں جوان کے قتل هو نے کا قضیه ، غضب اور هواوهوس کی وجه سے نهیں تها ، بلکه یقینی طورپر یه قتل ایک فلسفه ، حکمت اور مصلحت کی بناپر تها ، خاص
-
شیطان اور جن کی توانائی اور طاقت کی حد کیا هے اور یه انسان کے لئے کس قدرمزاحمت ایجاد کر سکتے هیں؟
23140 2009/02/04 کلام قدیمشیطان اور جن کے الفاظ قران مجید میں کئی بار اور متعدد مواقع پر ذکر هوئے هیں اور جن کے نام پر ایک پورا سوره بهی نازل هوا هے.شیطان ، اسم عام ( اسم جنس ) هےاور هر موذی ، منحرف کر نے والے اور سرکش انسان ی
-
کیا ابلیس کی داستان حقیقی هے یا تمثیل هے؟
10744 2009/02/04 Exegesisجواب سے پهلے قابل ذکر بات هےکه اشیا کی تعریف کے طریقوںمیں سے ایک طریقه مثل کے ذریعه تعریف کرنا هے ، یعنی حقائق عقلی کی حسی اور قابل لمس امور سے تشبیه دینا ، تاکه اکثر لوگ اسانی کے ساتھ اس کا ادراک کرس
-
قرآن کے کس سوره کو پڑھنےکا زیاده ثواب ھے۔
15830 2009/01/31 قرآنی علومقران کتاب عمل ھے۔ اسلامی نقطھ نظر سے قران مجید کو زندگی کا دستور اور انسان سازی کےلئے کامل نمونھ درس کی نظر سےدیکھنا چاھئے۔ جو لوگ صرف بعض سوروں کی تلاوت یا ان سوروں کی تلاوت کے پیچھے ھیں جن کے ثواب ز
-
ذھن کو قوت بخشنے والے معنوی اور مادی طریقوں کو احادیث اور آیات کی روشنی میں بیان کیجئے؟
15316 2009/01/31 عملی اخلاقجو امور حافظھ اورسمجھه کو قوت بخشتے ھیں وه چند قسموں میں تقسیم ھوتے ھیں۔الف ) معنوی امور :1۔ خدا کو یاد کرنا ( عبادت اور شرعی فرائض کو انجام دینا خصوصا اول وقت کی نماز ) 2۔ ان دعاؤں کو پڑھنا جو حافظھ
-
اسلام اور عیسائیت کی باهمی گفتگو میں کسی طرح کی چنوتی موجود ھے؟
7210 2009/01/31 کلام جدیدتفصیلی جواب...
-
مردوں کے تئیں عورتوں کی ذمھ داریاں کیا ھیں؟
17009 2009/01/31 حقوق و احکامشادی بیاه کی بنیاد ، اس استحکام اور استمرار ، دوستی ، محبت اپسی تعاون ، ایک دوسرے کے احترام ، اور باهمی حقوق کے خیال رکھنے پر مبنی ھے۔دین اسلام نے گھریلو ماحول اور اس چھوٹے سے سماج کی بنیادیں مستحکم ک
-
آخرت میں اندھے پن کے کیا معنی هیں؟
9705 2009/01/25 Exegesisاس ایه شریفه [ i ] اور اس کی مشابه [ ii ] دوسری ایات میں اعمی سے مراد دنیا میں جسمانی اندھا پن نهیں هے ، بلکه اس سے مراد یه هے که شخص دانسته طور پر اپنے اپ کو اندها بنائے ، یعنی خدا کے جلوٶں اور نبی ا
-
حاجات کو پوری ھونے کیلئے جلدی قبول ھونے والی کونسی دعا ھے؟
26677 2009/01/19 عملی اخلاقاگرچھ بھت ساری دعائیں معصوم اماموں علیھم السلام سے نقل ھوئی ھیں ، جو مورد اجابت ( قبول ) واقع ھوتی ھیں۔ جن کے متن کو یھاں پر ذکر کرنا ممکن نھیں ھے ، اس لئے صرف بعض دعاٶں کی طرف اشاره کر نے پر اکتفا کر
-
کیا اپنے آپ کی طرف حیوانوں کےناموں کی نسبت دینا ، ائمھ کے احترام کیلئے ، جیسے اپنے آپ کو امام حسین علیھ السلام کا کتا (کلب حسین ) نام رکھنا صحیح کام ھے؟
6502 2009/01/19 عملی اخلاققران کریم اور رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی روایات ، انسان کے احترام اور اس کی کرامت خصوصا مؤمنین پر زیاده تاکید کرتا ھے۔قران مجید اور روایات کی نظر میں ، خوبصورت
-
شیعھ کیوں موقت ازدواج ( صیغھ ، متعھ) کو جائز جانتے ھیں؟
14704 2009/01/19 حقوق و احکامپھلے توجھ کرنی چاھئے کھ یھ مسئلھ ان فقھی مسائل میں سے ھے ، جن کا موضوع خاص ھے اور ایک ماھر اور عالم کی طرف سے مورد تحقیق واقع ھونا چاھئے۔یھاں پر ھم خلاصھ کے طورپر اس مطلب کو بیان کریں گےاور اس کی کام
-
اسلام کس طرح سائنس اور دین کے تضاد کو حل کرتا ھے؟
11295 2009/01/19 کلام جدیددین اور سائنس کے تعارض کی بحث ایک نئی بحث ھے ، جوعیسائی دین میں رائج ھے۔ اور وھاں ھی سے یھ بحث اسلام میں ا ئی ھے۔ لیکن دین مبین اسلام نے اس مسئلھ کے حل کیلئے مندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ مبذول کی ھے:1
-
تمام اعمال کو نیت خالص کے ساتھـ کیسےانجام دیا جاسکتا هے؟
8381 2009/01/19 عملی اخلاقاخلاص ، یعنی کام کو انجام دینے مین اصلی محرک ، بندگی ، شائستگی اور رضائے الهی کا هو نا هے ، نه غیر خدا کی مرضی اور شائستگی – پس پهلے اخلاص کی رکاوٹوں یعنی ، ریاکاری ، دنیا پرستی اور شیطانی وسوسوں کو د
-
عمر رسیده لوگوں کے لئے حوزوی تعلیم حاصل کر نا کیسے ممکن هے؟
6460 2009/01/19 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
قمه لگانے کے سلسله میں گزشته زمانے اور عصر جدید کے مراجع عظام کا فتوی کیا هے ؟
6546 2009/01/19 حقوق و احکامامام حسین علیه السلام کی عزادری کی ، معصو میں علیهم السلام اور او لیائے دین نے همیشه تاکید فر مائی هے اور پوری تاریخ میں عزادری کی یه تقریبات موجود تھیں –بعض شهروں اور ممالک میں امام حسین علیه السلام
-
مهر بانی کر کے کتّے اور سور کے نجس هو نے کے سلسله میں کوئی حدیث بیان فر مایئے؟
8525 2009/01/19 درایت حدیثتفصیلی جواب...
-
قمری سال کے آغاز کو کیوں محرم سے شمارجاتا هے جبکه اس مهینه کی دس تاریخ کو امام حسین علیه السلام کی شهادت واقع هوئی هے؟
11265 2009/01/19 تاريخ بزرگانقمری سال کےماه محرم سے شروع هو نے کا امام حسین علیه السلام کی شهادت کے ساتھ ـ کوئی تعلق نهیں هے –قمری سال کا اغاز اسلام سے پهلے بھی محرم سے هی هوتا تھا اور جهالت کے زمانه کے عرب قمری سال کے اغاز کو م
-
یه کیے سمجھا جاسکتا هے که هماری دعائیں اور درخواستیں خدا کی طرف سے هماری مصلحت میں هیں یا نهیں ؟
8368 2009/01/19 عملی اخلاقایات وروایات کے استناد کے مطابق ، دعا ، عبادات میں شمار هو تی هے اور اس کے خاص احکام ، شرائط اور اداب هیں – دعا کے احکام میں یه بھی هے انسان خدا وند متعال سے ایک ایسی چیز کی درخواست کرے جو حرام نه هو
-
عبدا لله بن ابی سرح کے تغییر قرآن کی داستان کے باوجود قرآن مجید کی عدم تحریف کیسے ساز گار هو سکتی هے؟
14016 2009/01/19 قرآنی علومجن روایتوں کے بارے میں اپنے اشاره کیا هے وه عبدالله بن ابی سرح کے مرتد هو نے کی داستان سے مربوط هیں – اس شخص کے ارتداد کی کیفیت اور علت کے بارے میں تین قسم کی روایتیں نقل کی گئی هیں :اولا : اس کے ارتد
-
دوسرے کرّات (سیاروں) پر زنده مخلوقات کے وجود کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه هے؟
10066 2009/01/19 Exegesisتفصیلی جواب...
-
جبر کی حالت میں گناه کا حکم کیا هے؟
5675 2009/01/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا تارک الصلوت کی غیبت کر نا جائز هے؟
7534 2009/01/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
لڑکے اور لڑ کی کے در میان صحیح (گناه سے پاک ) جنسی تعلقات کیا هیں ؟
39917 2009/01/19 حقوق و احکاماسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وارام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورت
-
خداوند متعال نے کعبه کو تعمیر کر نے کا کیوں حکم دیا؟
7667 2009/01/19 حقوق و احلام کا فلسفہقران مجید کی ایات ، روایات اور تاریخی اسناد کے مطابق کعبه و مکه برکات الهی ، هدایت بشر اور حضرت حق کی عبودیت کے لئے لوگوں کے اجتماع کی ایک علامت شمار هوتے هیں- خدا وند متعال نے اس خشک وبنجر جگه کو دنی
-
کیا انسان زمیں پر موجود مخلوقات کی به نسبت اشرف المخلوقات هے یا تمام هستی اور کائنات کی مخلوقات کی به نسبت ؟ کیا انسان سے بھی شریف تر مخلوق کے خلق کئے جانے کا امکان هے؟
15456 2009/01/18 کلام قدیمهمارے عقیده کے مطابق ، انسان کی خلقت کے بارے میں موجود تمام ایات وروایات کے مطالعه سے معلوم هوتا هے که انسان عالم هستی کی مخلوقات پر برتری رکھتا هے اور یه انسان کی درج ذیل خصوصیات کے پیش نظر هے :1- ان
-
شادی شده مرد، کیوں اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر ازدواج موقت کر سکتے هیں ؟
11177 2009/01/18 حقوق و احلام کا فلسفہجنسی جبلت ، انسان کی قوی ترین جبلتوں میں سے ایک هے ، جس کا انسان کی دوسری فطری جبلتوں کے مانند صحیح صورت میں پورا کر نا ضروری هے ، کیونکه فطری جبلتوں کو نابود نهیں کیا جاسکتا هے- اگر هم انھیں کچل دیں
-
بلی کے بال کا کیا حکم هے ؟
14420 2009/01/18 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا مسکن کے قرض الحسنه کے حساب میں ، ان کے لون سے رهائشی مکان کے لئے استفاده کر نے کی غرض سے بچت کی جانے والی رقم پر خمس دینا هے ؟
5623 2009/01/18 حقوق و احکاماس سوال کے سلسله میں که ایک شخص کے پاس رهائشی مکان نهیں هے اور اس نے مکان خرید نے یا زندگی کی ضرورت کو پورا کر نے کے لئے کچھ ـ رقم بچت کی هے ، کیا اس رقم پر خمس هے ؟ مقام معظم رهبری نے جواب میں فر مای
-
جو لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے هیں اور آپس میں رابطه کے دوران گناه کے مرتکب هو نا نهیں چاهتے هیں ، یه کیسے آپس میں محرم هوسکتے هیں؟
29995 2009/01/18 حقوق و احکاماسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے ، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضر
-
مسلم بن عقیل کی بیٹیوں کے نام کیا تھے؟
15605 2009/01/18 تاريخ بزرگانحضرت مسلم بن عقیل کی زندگی کے بارے میں لکھی گئی تمام کتابوں کے مطالعه اور تحقیق سے معلوم هو تا هے که حضرت مسلم بن عقیل کی دو بیٹیاں تھیں ، جن کے نام عاتکه و حمیده تھے- عاتکه عاشور کے دن ، دشمن کی طرف
-
کیا خداوند متعال عورتوں کے لئے نامحرم هے که انھیں نماز کے دوران پرده کرنا چاهئے ؟
6416 2009/01/18 حقوق و احلام کا فلسفہبیشک خداوند متعال هر حالت میں تمام چیزوں سے اگاه هے اور اس کے لئے پوشیده اور مخفی کا کوئی مفهوم نهیں هے – وه اپنے بندوں کے لئے بھی نامحرم نهیں هے ، لیکن انسان عبادت کی حالت میں خود کو خدا وند متعال کے