جوابات کا خزانہ
-
یه جو بعض او لیائے الهی ماکان وما یکون وماهو کائن (ماضی،حال اور مستقبل) کا علم رکھتے تھے ، کا مراد کیا هے؟
9608 2009/02/04 کلام قدیمانسان کو مختلف طریقوں سے معلومات حاصل هو تے هیں ، ان طریقوں میں سے ایک غیب سے رابطه هے ، خود اس کی بھی مختلف قسمیں هیں اور انسان کا غیب سے رابطه خود اس کی روحانی ، نفسیاتی اور عقلی وسعت اور اس کے حق
-
سوره آل عمران کی آیت ١٩ " ان الدین عندالله الاسلام " میں اسلام کو کبھی " خدا کے برابر تسلیم " کے معنی مین تاویل کر کے اسے اسم مصدر جانتے هیں ، مهر بانی کر کے اس سلسله میں وضاحت فر مائیے-
9030 2009/02/04 کلام جدیدلغت میں اسلام خداوند متعال کے سامنے کسی چون وچرا کے بغیر تسلیم محض هو نے کے معنی میں هے – اور دین ، انسان کے انفرادی اور اجتمای امور میں افکار ، حالات و کرداراور اس کے اپنے اپ ، دوسروں اور خدا وند متع
-
صرف چند انبیاء علیهم السلام کے نام قرآن مجید میں ذکر هو نے کی کیا وجه هے؟
13521 2009/02/04 قرآنی علومقران مجید سیرت ، تاریخ یا معجم کی کتاب نهیں هے که اس مین انبیا کی سوانح حیات اور ان کے ناموں کی فهرست درج کی جائے- بلکه یه هدایت ، تعلیم وتر بیت ، تزکیه اور تذکر کی کتاب هے – یه مقصد ، انبیائے گزشته ا
-
قرآن مجید مین کتاب مبین اور رطب و یابس (خشک وتر) کا مراد کیا هے؟
13230 2009/02/04 Exegesisقران مجید میں کتاب مبین علم الهی کا ایک مرحله هے جو افعال الهی کے صادر هو نے کا سبب هوتا هے اور تخلیق سے پهلے اور اس کے دوران اور اس کے بعد موجود هو تا هے اور هر مخلوق کی پیدائش سے پهلے والے مراحل اور
-
اگر عصمت کا مقام خداوند متعال کی طرف سے ایک مهربانی هے تو ایک معصوم اور ایک غیر معصوم کے مرتکب گناه نه هو نے کے اجرکو کیسے بیان کیا جاسکتا هے؟
7077 2009/02/04 کلام قدیماجمالی جواب:1- عصمت کا مطلب یه هے که: معصوم انسان کے اندر ایسے امر کا موجود هو نا ، جو اسے خطا اور معصیت سے دو چار هو نے سے بچانے کا سبب بنے – یه امر معصوم کے گناه کے برے اثرات کے بارے میں اگاهی کا نت
-
کیا قیامت کبری کے وقت خدا وند متعال کے علاوه تمام موجودات مر جائیں گی ؟ حتی عزرائیل بھی؟
7097 2009/02/04 کلام قدیمسوال کا هم دو حصوں میں جواب دیتے هیں :1- قیامت کے دوران موت کی ماهیت اور اس کی وسعت ـ 2 ـ جو اس ( موت ) سے مستثنی قرار پائے هیں ـ پهلا حصه:قران مجید کےمطابق ، هر چیز کی موت اس وقت اتی وقت هے جب اس چی
-
کیا انسان میں برزخ اور قیامت کی نعمتوں اورعذ اب کو درک کر نے کی توانائی هے؟
8951 2009/02/04 کلام جدیداس سوال کے اجمالی جواب کے لئےپهلے حسب ذیل چند مطالب بیان کر نا ضروری هیں :1- ادراک اور معرفت حقیقت کی اگاهی حاصل کر نے یا حقیقت تک پهنچنے کی راه پیدا کر نے کے معنی میں هے-2- انسان اس ادراک و معرفت کو
-
یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟ اگرمحسوس نور نهیں هے ، تو کس معنی میں هے؟
11160 2009/02/04 Exegesis1- ایه کریمه الله نور السموات والارض میں مسلما نور سے مراد حسی ومحسوس نور نهیں هے- کیونکه محسوس نور جسم پر عارض هونے والی مادی خصوصیات و کیفات والانور هے ، چونکه عقلی ادله خدا وند متعال کے لئے جسمانیت
-
بهائیت اور اس کی تاریخ کے بارے میں وضاحت کیجئے-
10071 2009/02/04 کلام قدیمفرقه بهائیت کا بانی میرزا حسین علی نوری تھا ، جو باب کے ظهور اور هنگامه ارائی کے بعد ، ملا حسین بشرویه ای کی تبلیغ کے ذریعه با ب کا گرویده بن کر اس کے دعوی پر ایمان لایا اور باب کی موت کے بعد اس کے جا
-
بهائیت کے بارے میں ، ان کے افکار غلط هو نے کی دلیل ، ان کےنجس هونے کے اسباب اور سادگی میں ان کے عقائد کو قبول کر نے والے کی حالت کے بارے میں کچھـ وضاحت فر مائیے-
8695 2009/02/04 کلام قدیمفرقه بهائیت کے بانی ، میرازا حسین علی بها کا عقیده اس کی کتابوں میں اس اصل پر مبنی هے که اس کے اور اسی طرح علی محمد باب کے ظهور کر نے کے بعد ، دین اسلام منسوخ هو گیا هے اور حضرت محمد ( صلی الله علیه و
-
یه جو کها جاتا هے که:" نیت اگر پاک هو ، تو کافی هے، پهر دعاٶں اور زیارتوں کی ضرورت هی نهیں هے"، کیا یه صحیح هے؟
6721 2009/02/04 عملی اخلاقیه انسان کودعاٶں ، زیارات اور دوسری دینی سرگرمیوں سےمحروم کر نے کے شیطانی وسوسوںمیں سے ایک هے ، کیونکه معصومین علهیم السلام جیسےوسائل سے دعاوتوسل کا اقدام کر نا خداوند متعال کے براه راست فر مان کے مطا
-
کیا امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف بھی خطا واشتباه سے دو چار نهیں هوتے هیں؟
6965 2009/02/04 کلام قدیماس توهم کا سرچشمه ، ممکن هے درج ذیل تین امرهوں:1- ائمه اطهار ( ع ) کے در میان فرق کا قائل هو نا –2-اغاز امامت کے وقت امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف کا کم سن هو نا –3-امام مهدی ( عج ) کی طولانی ع
-
کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟
7418 2009/02/04 تاريخ بزرگانشیعوں کے عقیده کے مطابق ، صرف انبیا اور ان کے جانشین اصطلاحی عصمت کے حامل هیں ، یعنی وحی الهی ( دین الهی ) کو سمجھنے ، پهنچاتے اور نافذ کر نے کے مرحله میں پوری عمر میں هر قسم کے اشتباه ، بهول چوک اور
-
حضرت ولی عصر (عجل الله تعالی فرجه الشریف) کی حکومت میں عورتوں کا کیسا کردار هو گا؟
9558 2009/02/04 نظامهاپیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کی بعثت اور اسلام کے پھیلاٶ کے نتیجه میں ، اس زمانه سے اج تک دنیا میں ایک عظیم تبدیلی پیداهوئی هے ، اور اس کے علاوه خاندان اور معاشره میں عورت کی منزلت اور اس کا رو
-
شیعوں کے عقیده کے مطابق امام زمانه عجل الله تعالی فرجه الشریف بچپن میں هی امامت کے عهده پر فائز هو چکے هیں ، کیا اس قسم کی چیز قابل قبول هے اور بنیادی طور پر سن طفولیت میں امامت کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے ؟
7062 2009/02/04 کلام قدیمشیعوں کے ضروری مذهبی عقیده کے مطابق- جو بهت سی ایات اور روایات نبوی ( ص ) سے ماخوذهے- امامت ایک الهی منصب هے –اس لحاظ سے اگر خدا کی طرف سے کسی شخص کے اس مقام پر نصب هونے کی تصدیق هو جائے ، تو ایک مسلم
-
عقل "محاسب" اور دل (وایمان و عشق)کے درمیان فرق کی وضاحت کیجئے-
14364 2009/02/04 کلام جدیدانسان کا وجود ، دوبڑی اور عظیم قوتوں ( عقل وعشق ) کا مرکز هے- ان میں سے هر ایک قوت انسان کی زندگی میں اهم رول ادا کرتی هے – عقل کی مثال اس منور چراغ کے مانند هے جو انسان کی زندگی کے پیچ وخم والے راسته
-
کیا معاشره کا دین قابل تغییر هے؟
7125 2009/02/04 کلام جدیداس سوال کے جواب کے سلسله میں پهلے ضروری هے که سوال کی مراد واضح هو جائے - کبھی ممکن هے ، معاشره کے دین میں تغییر سے مراد ، ایک معاشره میں قبول کئے گئے اصل دین الهی وحق میں تغییر هو اس مفروضه کی بنا پ
-
زائرین خاص کر ایرانی کیوں بقیع کے پاس گریه کرتے هیں؟
8750 2009/02/04 کلام جدیداس سوال کا جواب ، گریه کی ماهیت اور اس کے استعمال کی شناخت پر مبنی هے- گریه اور رونے کا ایک ظاهر هے اور ایک باطن – اس کا باطن وهی اس کے قلبی اور جذ باتی غم و الام هیں جو انسان کو حاصل هو نے سے اس کے د
-
اگر موت کے بعد مرده کی آنکهیں اور کان کھل جائیں ، تو وه اپنی موت کے بعد رونما هو نے والے حوادث کے بارے میں کیوں دوسروں سے سوال کر تا هے؟ !
12516 2009/02/04 کلام قدیمموت کے بعد برزخی انکهوں کا کھل جانا ایک عمومی امر هے ، یعنی تمام انسان موت کے وقت ، اپنے اعمال کی نسبت سے قبض روح کر نے والے موکلوں کا مشاهده کر کے ان کے ساتھ ـ ایک قسم کی گفتگو کرتے هیں اور ان کی اوا
-
هم امتحان اور عذاب الهی کے در میان کیسے فرق کریں؟
10904 2009/02/04 کلام قدیمبعض امور یقینا ابتلاات اور امتحانات الهی هیں تاکه ان کے مقابل میں انسان کا برتاٶ واضح هو جائے اور ان حوادث کے ساتھ ـ انسان کا یه برتاٶ اس کی حقیقی اور باطنی شخصیت کی تعمیر کا سبب بن جاتا هے - اور اس
-
مهدی منتظر (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
9495 2009/02/04 کلام قدیمچونکه مذکوره سوال انتهائی مجمل اور مختصر هے ، اس لئے ضروری هے که حضرت حجت عجل الله تعالی فر جه الشریف کی زندگی ، اپ ( ع ) کی غیبت اور ظهور کی علامتوں کے بارے میں ایک مختصر اشاره کریں-اپ ( ع ) کا نام
-
کیا شیعوں کے نزدیک بارهویں امام کی غیبت کا مسئله, پورے نظریه امامت کو زیر سوال قرار نهیں دیتا هے؟
7588 2009/02/04 کلام قدیمچونکه سوال اجمالی طور پر اور مصادیق کی طرف اشاره کئے بغیر, غیبت کے نظریه کا امامت سے تعارض کے طورپر پیش کیا گیا هے, اس لئے ضروری هے که هم پهلے امام کی ذمه داریوں کے بارے میں کچھ ـ عناوین بیان کریں اور
-
شیطان، هماری فکر و اندیشه میں کیسے نفوذ کر کے اپنے عزائم کو القا کر تا هے؟
8030 2009/02/04 کلام قدیماس سے قبل که هم انسان کے اندر شیطان کے نفوذ کی راهوں پر بحث کریں ، صروری هے که شیطان نامی مخلوق کے بارے میں ایک اجمالی شناخت پر روشنی ڈالیں - لفظ شیطان کی اصل کے استنباط کے بارے میں صاحبان نظر کے در م
-
کن دلائل سے معلوم هوسکتا هے که سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ سے مراد انس و جن هے اور یا جنات زمین پر زندگی کر تے هیں اور یا. . . اس قسم کے دوسرے مسائل ، اور کن قرائن کے پیش نظر قرآن مجید کی آیات سے اس سلسله میں استفاده کیا جاسکتا هے؟
12685 2009/02/04 Exegesis1 – ایت کا ترجمه یه هے که: ر ( صاحب شعور و عقل ) شخص ، جو اس ( زمین ) پر هے ، فنا هو نے والا هے اور تیرے پروردگار کی ذات ( جو ) صاحب جلال واکرام ( جمال ) هے باقی رهنے والی هے 2 ـ سوره الرحمن کی تمام
-
آپ، سوره شوری کی آیت نمبر ٢٣میں لفظ "القربی" سے کیوں اهل بیت کا مراد استنباط کرتے هیں؟
14378 2009/02/04 کلام قدیمهر کلام اور جمله میں اگر بولنے والے کی مراد ، اس جمله یا اس میں استعمال هوئے الفاظ سے معلوم نه هوتی تا هوتو ، ان قرینوں کی تلاش کرنی چاهئے جو اس کلام سے بولنے والے کی مراد واضح کریں ـ اور سوره شوری ک
-
آپ کیوں اهل بیت کو چند مخصوص افراد تک محدود کرتے هیں ؟
9439 2009/02/04 کلام قدیماهل بیت کا صرف چوده معصوم ( ع ) تک مخصوص هو نا کوئی انسانی کام نهیں هے ـ یه وه حصر واختصاص هے جو ایه تطهیر میں کلام الهی اور نبی اکرم ( ص ) کی روایتوں سے حاصل هو تا هے ـ اس دعوی کو ثابت کر نے کے لئے م
-
اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟
16367 2009/02/04 تاريخ بزرگانهم تاریخی مستندات کے پیش نظر ، جنگ جمل کے اسباب و علل کو ، اس جنگ میں متصادم دونوں پارٹیوں کے نقطه نظر کی تحقیق کرنے کے بعد اپنا فیصله سناتے هیں :الف ) اصحاب جمل کی نظر میں جنگ کے اسباب:1 ـ عائشه اور
-
یه کیسے ممکن هے که ایک لاکھـ صحابیوں نے حد یث غدیر سنی هو اور سقیفه میں کوئی ایک بھی اعتراض نه کرے؟!
10147 2009/02/04 کلام قدیماصل واقعه غدیر تاریخی لحاظ سے ثابت شده هے ـ مورخین نے اس واقعه کو درج کر کے اور اس داستان کو سینه به سینه قابل اعتماد لوگوں اور گونا گون گروھوں کی زبانی سن کر اس کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے اس مطل
-
باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟
6414 2009/02/04 تاريخ بزرگاناگر چه محترم سوال کر نے والے نے قطعی اور فیصله کن انداز میں بیان کیا هے که زید بن علی ( رح ) نے ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کی شهادت دی هے ، لیکن منابع میں نسبتا تفصیلی جانچ پڑ تال اور تحقیقات کے ب
-
"اول ما خلق الله العقل" کا مراد کیا هے؟
9610 2009/02/04 اسلامی فلسفہعقل ، ( شاید فلسفه کی اصطلاح میں بھی وهی هے جو شرعی اصطلاح میں هے ، یعنی ملا ئکه و فرشته ) ایک جو هر هے جو ذاتی طور پر بھی مجرد هے اور فعلا بھی ، یعنی نه خود مادی و جسمانی هے اور نه کسی کام کو انجام د
-
عر فانی اور فلسفی کتا بوں میں قوس نزول اور قوس صعود کے بارے میں ذکر آیا هے ـ وضاحت فر ما ئیے که اس سے کیا مراد هے؟ اور ان کے در میان کیا فرق هے؟
8085 2009/02/04 نظری عرفانحقیقت هستی کی دو جهتیں هیں ـ ایک جهت سے وه فعلیت محض اور کمال مطلق تک پهنچتی هے اور دوسری جهت سے قوه محض اور قبول مخفی پر منتهی هوتی هے اور ان دو جهات کے در میان فاصله کو درمیانی مراحل تشکیل د یتے هیں
-
چونکه "لفظ ولایت" کے سلسله میں مختلف اور کئی معنی پیش کئے گئے هیں، مهربانی کر کے فر مائیے که اس کا حقیقی معنی کیا هے؟
15700 2009/02/04 کلام قدیمولایت کی بنیاد ولی هےکه لغت میں اس کے لئے مختلف معانی ذکر هوئے هیں- لیکن یهاں پر جس لغوی معنی کو مد نظر رکھا گیا هے وه: مولی کو دئے گئے امور کی سر پرستی اور صاحب اختیار هو ناهے اور مولی ان امور پر ایک
-
خدا وند متعال نے کس خصوصیت کی بناپر حضرت سلیمان کو ملک و حکومت عطا کی ؟
12141 2009/02/04 کلام قدیمانبیائے الهی کی بعثت کا اصلی مقصد لوگوں تک خدا کے کلام کو پهنچانا اور انهیں صحیح زندگی کا طریقه سکھانا هے- لیکن بعض دینی مسائل ، جیسے: مالی قوانین ، جهاد اور ... حکمرانی کی قدرت کے بغیر ، عملی صورت نھ
-
قرآن مجید میں حوادث کے جزئیات کیوں ذکر هوئے هیں اور پیغمبر اسلام صلی علیه و آله وسلم کی داستان کی نسبت حضرت موسی (ع) کی داستان کی طرف کیوں زیاده توجه دی گئی هے ؟
10792 2009/02/04 قرآنی علومسوال کے پهلے حصه کے جواب میں کها جاسکتا هے که: ایک حقیقت یا قانون و حکم کو بیان کر نے کے سلسله میں اس سے متعلق تمام جزئیات اور خصوصیات کو بیان نهیں کیا جاسکتا هے اور اس مطلب کا قران مجید میں خیال رکھا
-
سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
9444 2009/02/04 کلام قدیمهر انسان شهادتین کا اقرار کرنے ، یعنی اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا رسول الله کهنے سے ایک شخص مسلمان شمار هو تا هے اور اس پر مسلمان کے احکام جاری هوتے هیں: اس کا بدن پاک اور اس کے بچے بھی پاک