جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:توحیدشناسی)
-
کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے، قابل قبول ہے؟
9073 2013/11/27 درایت حدیثہمارے علم کے مطابق ائمہ ﴿ع﴾ کے تفویض کے ثبوت میں چند احادیث نقل کی گئی ہیں ، کیا یہ تفویض غیر محکم ہے ؟ « و عن محمد بن سنان قال: کنت عند ابی جعفر الثانی ( ع ) فذکرت اختلاف الشیعه فقال ان الله لم یزل ف