جوابات کا خزانہ(لیبل:ہندوستان)
-
کیا هوش کا اخلاق کے ساتھ کوئی رابطه هے؟
5126 2012/02/13 عملی اخلاق
-
کیا ٹوٹے هوئے سینگ والے حیوان کو عید قربان کے دن ذبح کیا جا سکتا هے؟
5918 2012/02/13 حقوق و احکام
-
کثیرالشک کو اپنے شک پر اعتنا نهیں کرنا چاهئیے۔ کیا یه قاعده اس کے لیے هر قسم کے شک پر مشتمل هے؟
5519 2012/02/13 حقوق و احکام
-
کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
8356 2012/02/12 درایت حدیث
-
کیا عورت اپنے شوهر کی اجازت کے بغیر مجازی فضا، یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟
5438 2012/02/12 حقوق و احکام
-
آیه شریفه: " وَمَنْ عَادَ فَینتَقِمُ اللّهُ مِنْهُ وَاللّهُ عَزِیزٌ ذُو انْتِقَامٍ" میں انتقام کا سبب کیا هے؟
6871 2012/02/12 Exegesis
-
اس آیه شریفه: " فَمَنِ اعْتَدَى بَعْدَ ذَلِکَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِیمٌ" میں "فمن اعتدی" سے مراد کیا هے اور اس عذاب کے وعده کی علت کیا هے ؟
5152 2012/02/12 Exegesis
-
کیا نماز کے بعد تکبیر پڑھنے اور سر کو دائیں اور بائیں طرف موڑنے کی کوئی دلیل هے؟
5055 2012/02/12 حقوق و احکام
-
حمد، مدح اور ستائش کے درمیان کیا فرق هے؟
8834 2012/02/12 کلام قدیم
-
عورتوں کے حیض کے پیش نظر ،روزوں کا کفاره بجالاتے وقت اکتیس دن مسلسل روزه رکھنا کیسے ممکن هے؟
5514 2012/02/12 حقوق و احکام
-
ایران میں کیوں چور کا هاتھ نهیں کاٹا جاتا هے؟
5385 2012/02/12 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
خداوندمتعال کو کیوں تمام کمالات کا مالک هونا چاهئیے؟
5590 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
کیا خلقت میں مرد عورت سے بهتر هے؟
5475 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
کیا حضرت ابراھیم{ع} کا آگ میں نه جلنا، اصلی علیت سے تعارض نهیں رکھتا هے؟
6261 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟
5923 2012/02/12 معصومین کی سیرت
-
خانه خدا کے پرده کا رنگ سیاه کیوں هے؟
6599 2012/02/12 بزرگوں کی سیرت
-
زیارت عاشورا میں سو لعن اور سو سلام پڑھنے کے طریقه کی سند کیا هے؟
6754 2012/02/12 معصومین کی سیرت
-
فلسفه ، عرفان ، عقل اور حکمت کے درمیان کیا فرق ھے؟
8722 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
حدیث "قلم و قرطاس" میں جو آنحضرت{ص} نے فرمایا هے: " میرے پاس جھگڑا کرنا مناسب نهیں هے"، سے کیا مراد هے؟
6910 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
عورتوں کے مساجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
7311 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
کیا افراد کا نام محمد یاسین {یٰس} رکھنا جائز هے؟
7488 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
کیا پیغمبراکرم{ص} نے ابولهب کے ساتھ صله رحم کیا هے؟
5884 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
اسلام کی تبلیغ کے طریقه کار کیسے هیں؟
9655 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
اسلام نے کن اقوام اور مذاهب کے ساتھ جهاد کا حکم دیا هے تاکه وه اسلام قبول کریں یا قتل هوجایئں؟ اور کن قوموں کے بارے میں جهاد کا حکم دیا هے تاکه اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
6485 2012/02/07 کلام قدیم
-
چونکه زمین حجت خدا سے کبھى خالى نهیں هونى چاهئے، حضرت عیسى (ع) کے عروج کے وقت سے پیغمبر اسلام (ص) کى بعثت تک کى درمیانى مدت کے دوران زمین پر حجت خداکون تھا؟
6108 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
5294 2012/02/07 کلام قدیم
-
اگر موجوده عیسائیوں کا دین تحریف هوچکا هے اور خداوند متعال نے انھیں کافر کهاهے، پس وه انھیں کیوں شفا بخشتا هے اور ان کى طرف توجه کرتا هے؟
5589 2012/02/07 کلام قدیم
-
کره زمین سے باهر، مثال کے طور پر چاند پر فوت هونے والے انسانوں کے حشر کى کیفیت کیا هوگى؟
5505 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا حضرت عیسى (ع) کا باپ کے بغیر پیدا هونا قابل قدر اور خصوصیت نهیں هے؟ اگر ایسا هے تو یه خصوصیت خدا کى عظیم ترین مخلوق، یعنى پیغمبر اکرم (ص) کو کیوں حاصل نهیں هوئى هے؟
5544 2012/02/07 کلام قدیم
-
جس زوج سے ایک بچه پیدا هوتا هے، کیا وه پهلے درجه میں مسلمان هوتا هے یا انسان؟
5387 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا حدیث " ولدنى ابوبکر مرتین" جس کى امام صادق (ع) سے نسبت دى جاتى هے، صحیح هے؟ اگر یه حدیث صحیح هے تو یه حدیث اُس جمله "اصلاب شامخه وارحام مطهره" کے کیسےموافق هوسکتى هے، جو معصومین (ع) کے بارےمیں بیان کیا گیا هے؟
5686 2012/02/07 کلام قدیم
-
شیعوں کى کتابوں میں ایسى روایتیں پائى جاتى هیں، جن کے مطابق قبروں پر تعمیرات ممنوع کو قراردیا گیا هے، اور وه ان پر مسجد تعمیر کرنا بھى جائز نهیں جانتے هیں ایسى روایتوں کے پیش نظر ائمه اطهار کى قبروں پر ضریح و گنبد تعمیر کرنے کى کیسے توجیه کى جاسکتى هے؟
6277 2012/02/07 کلام قدیم
-
حدیث سلسلۃ الذهب میں امامت و توحید کا رابطه کیا هے؟
6656 2012/02/07 کلام قدیم
-
صحابه کے بارے میں قرآن مجید میں کثرت سے ستائش کى آیات موجود هونے کے باوجود شیعه کیوں ان کى مذمت کرتے هیں؟
7899 2012/02/07 کلام قدیماس میں کوئى شک و شبہہ نہیں ہے کہ اپ نے جن ایات کا استناد کیا ہے ، ان کے علاوہ بھى بہت سى ایات ، پیغمبر اسلام ص کے حقیقى پیروکاروں کى ستائش کے سلسلہ میں نازل ہوئى ہیں لیکن ان ہى ایات اور قران مجید کى
-
چند حدیثیں نامحرم لڑکے اور لڑکی کے باهمی رابطه سے متعلق معلوم کرنا چاهتا هوں ؟
6673 2012/01/23 حقوق و احکام