جوابات کا خزانہ(لیبل:مشعر)
-
کیا گودی هوئی کھال کی حالت میں وضو، غسل اور حج انجام دینے میں کوئی حرج هے؟
5177 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا مرد اپنی ساس کو غسل میت دے سکتا هے؟
5812 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا آفتاب لباس، کمبل اور فرش کو پاک کرسکتا هے؟
4770 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا سجده کرنے کے لیے دو سجده گاهوں سے استفاده کرنا صحیح هے؟
4243 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا قلم کی سیاهی وضوع کے لیے رکاوٹ بن سکتی هے؟
5007 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا جعده کا امام حسن{ع} سے کوئی فرزند تھا؟
5222 2011/06/21 تاريخ بزرگان
-
تالا توڑ کر چوری کرنے کا کیا حکم هے؟
4873 2011/06/21 حقوق و احکام
-
اسلام کے دشمنوں کی هر طرف سے اسلام کے خلاف جارحیت کے پیش نظر آپ کی نظر میں مسلمانوں کے مختلف طبقات کے لوگوں کا فریضه کیا هے؟
4750 2011/06/21 حقوق و احکام
-
مصحف امام علی {ع} کے بارے میں اهل سنت کا نظریه کیا هے؟
6321 2011/06/21 درایت حدیث
-
اگر ناخن پالش صاف کرنا ممکن نه هو تو کیا فریضه وضو جبیره هے یا تیمم؟
5364 2011/06/21 حقوق و احکام
-
مذکر یا مونث جنس کی تشخیص کے لیے فقهی لحاظ سے کون سے معیار هیں؟
11428 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا قرآن مجید نے اپنے دشمنوں کو قرآن مجید کی آیات کے مانند ایک آیت لانے کا چیلینج کیا هے؟
5456 2011/06/21 Exegesis
-
قرآن مجید سے کیسے استخاره کیا جانا چاهئیے؟ به الفاظ دیگر،استخاره کے وقت آیات کے مفهوم کو کیسے سمجھنا چاهئیے؟
12919 2011/06/21 Exegesis
-
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
5053 2011/06/21 کلام قدیم
-
سوئیڈن میں آب و هوا کے لحاظ سے بعض مواقع پر دن بیس گھنٹے کا یا اس سے زیاده طولانی هوتا هے۔ موسم گرما کے گرم ایام میں ان حالات میں روزه رکھنے اور نماز پڑھنے کا کیا حکم هے؟
5787 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا علم دو دھاروں والی تلوار هے یا علم کا ناجائز فائده اٹھانا جهالت کی وجه سے هوتا هے؟
5437 2011/06/21 اسلامی فلسفہ
-
انسان کی معرفت نسبتی هے یا مطلق؟
4969 2011/06/21 کلام جدید
-
چشم برزخی یا چشم بصیرت رکھنے والے کی علامتیں اور نشانیاں کیا هیں؟
6591 2011/06/21 عملی عرفان
-
اگر کوئی شخص نماز میں " ولا الضالین " کے بجائے "ولا الزالین" کهے، تو اس نماز کا حکم کیا هے؟
5250 2011/06/21 حقوق و احکام
-
قبیله بنی قریضه کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
6247 2011/06/21 تاريخ کلام
-
اگر پیغمبر اسلام {ص} جمعه کے دن پیدا هوئے هیں، تو هم کیوں سوموار کے دن روزه رکھتے هیں؟
6410 2011/06/21 کلام قدیم
-
کیا نمازوں میں قنوت ضروری {واجب} هے؟
4573 2011/06/21 حقوق و احکام
-
خود کشی کے بارے میں اسلام کا کیا حکم هے؟
7527 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا امام صادق{ع} کی نیاز کے عنوان سے کوئی چیز صحیح هے؟
5699 2011/06/18 درایت حدیث
-
شیعه، کیوں کهتے هیں که اذان میں "اشھد انّ علیاً ولی الله" کے جمله کو دهرانا چاهئیے ؟
10129 2011/06/18 کلام قدیم
-
جسمانی صحت و سلامتی کے راز کو پانے کے لیے کیا کرنا چاهئیے؟
8517 2011/06/18 کلام جدید
-
معرفت شناسی کے موضوع اور فلسفه علم کے موضوع کے درمیان کیا فرق هے ؟
7061 2011/06/18 اسلامی فلسفہ
-
صدقه کس طرح اور کس کو دینا چاهئیے؟ صدقه کم از کم کتنا هونا چاهئیے؟
7569 2011/06/18 عملی اخلاق
-
طلسم سے مقابله کرنے کا طریقه کار کیا هے؟
8796 2011/06/18 عملی اخلاق
-
یه دعویٰ که موجود مطلق، خارجیت، وحدت اور فعلیت کے مساوی هے اس بات سے کیسے موافق هے که وجود یا خارجی هے یا ذهنی، کثیر هے یا واحد، بالقوه هے یا بالفعل ؟
4590 2011/06/18 اسلامی فلسفہ
-
مجھے کهیں پر اس کا سراغ نهیں ملا هے که پیغمبراسلام{ص} نے کوئی معجزه دکھایا هو، آپ کیسے اسے اماموں{ع} سے نسبت دیتے هیں؟
4886 2011/06/18 کلام قدیم
-
قرآن مجید کو کب تک مصحف کها جاتا تھا اور کب سے اس کا نام تبدیل هو کر قرآن هوا هے؟
6832 2011/06/18 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کی جو آیه شریفه پاک دامن عورتوں پر تهمت لگانے کو منع کرتی هے، شیعوں کے جناب عائشه کے بارے میں اعتقادات سے کیسے موافق هے؟
6273 2011/06/08 تاريخ بزرگان
-
کیا یه مطلب صحیح هے که جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے محبین هوں گے؟
5973 2011/06/08 کلام قدیم
-
اگر حضرت آدم {ع} خطا کے مرتکب نه هوتے اور زمین پر نه آتے ، تو کیا اُن کی ذریت ابھی تک بهشت میں هوتی؟
6140 2011/06/08 کلام قدیم