جوابات کا خزانہ(لیبل:حوا)
-
پنجگانہ نمازوں میں سے ہر نماز کی فضیلت کا دقیق وقت کیا ہے؟
7763 2014/02/16 حقوق و احکاممستحب ہے کہ انسان پانچ وقت کی نمازوں کو الگ الگ پانچ وقت پر بجا لائے ، یعنی ہر نماز کو اپنی فضیلت کے وقت پر بجا لائے اور نمازوں کے درمیان صرف نافلہ پڑھنے یا تعقیبات کی مقدار میں فاصلہ دنیا کافی نہیں ہ
-
اگر کسی نے پچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ لواط کیا ھو، تو کیا اس لڑکے کی بہن کے ساتھ ازدواج کرسکتا ہے؟
16064 2014/02/16 حقوق و احکامظاہر ہے کہ: 1۔ اگر انسان بالغ ھونے اور تکلیف شرعی تک پہنچنے کے بعد ﴿ لڑکوں میں 15 سال﴾ اس برے کام کا مرتکب ھو جائے اور حقیقی معنوں میں پشیمان ھوکر توبہ کرے انشا اللہ اس کی توبہ قبول ھوگی اور اخرت میں
-
اگر کسی نے بچپن میں کسی لڑکے کے ساتھ ﴿بدون دخول﴾ لواط کیا ھو، تو کیا وہ اس کی بہن کے ساتھ ازدواج کر سکتا ہے؟
8970 2014/02/16 حقوق و احکامسوال کے فرض کے مطابق چونکہ دخول انجام نہیں پایا ہے ، اس لئے یہ لواط شمار نہیں ھوتا ہے اور اس لڑکے کی بہن کے ساتھ اپ کی شادی حرام نہیں ہے بلکہ جائز اور بلا مانع ہے۔ [ 1 ] اس کے باوجود ہم نے اپ کے سوال
-
کیا امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے بیٹوں میں سے کسی نے امام رضا﴿ع ﴾کو اپنے اعمال سے اذیت و تکلیف پہنچائی ہے؟
7807 2014/02/15 امام رضا عروایتوں کے منابع میں جستجواور تلاش کرنے کے نتیجہ میں ، امام کاظم ﴿ع﴾ کے بیٹوں میں سے صرف ایک بیٹے ، یعنی زید کے بارے میں کچھ روایتیں ملی ہیں ، جن سے معلوم ھوتا ہے کہ اس نے امام رضا ﴿ع﴾ کو اپنے اعمال س
-
نذر صحیح ھونے کا صیغہ اور شرائط کیا ہیں؟ کیا نا بالغ کا نذرماننا صحیح ہے یا نہیں؟
10764 2014/02/12 عهد، نذر و قسمنذر کے معنی یہ ہیں کہ انسان نیک کاموں میں سے کسی کام کو خدا کے لئے بجالانے کا متعہد ھوجائے ، یا کسی ایسے کام کو ترک کردے ، جسے ترک کرنا اچھا ھو۔ [ 1 ] نذرکی قسمیں: نذر دوقسم کی ھوتی ہے: 1۔ مشرط نذ
-
اگر ہم چند اموات کی نیت سے صرف ایک سورہ پڑھیں، تو کیا اس کے ثواب ان کے درمیان تقسیم ھوتے ہیں؟
4862 2014/02/12 میت کا احتراماگر چہ اعمال و اذ کار کے ثواب کا امر خدا وند متعال کے دست قدرت میں ہے ، لیکن انشا اللہ ایک مکمل سورہ کے ثواب ہر میت کو پہنچیں گے ، لہذا مناسب ہے کہ اموات کے لئے قران مجید کی تلاوت اور دوسرے تمام نیک ا
-
کن مواقع پر تیمم کیا جاسکتا ہے؟
6551 2014/02/12 تیمم کی منتقلی کی شرائطانسان ، صرف غسل جنابت سے ، جنابت کو اپنے سے دور کرسکتا ہے۔ لیکن بعض مواقع پر غسل کے بجائے تیمم کرسکتا ہے۔ [ 1 ] من جملہ: 1۔ جہاں پر پانی اختیار میں نہ ھو۔ 2۔ غسل انجام دینے کے لئے کافی وقت نہ ھو اور
-
اگر یہ طے پایا ہے کہ دعا کرنے سے مشکلات حل ھو جائیں تو زندگی میں خود ہمارا رول کیا ہے؟
6090 2014/02/12 نظری اخلاقدین اسلام ، ظاہر و باطن کو اکھٹا کرنے کا دین ہے ، مادی اور معنوی امور کو اکھٹا کرنے کا دین ہے۔ جس طرح پروردگار عالم ، ھوا اور بادلوں کا خالق ہے اور بارش کچھ قوانین کے تحت برستی ہے جنھیں پروردگار عالم
-
کیا انسانوں کی سعادت و شقاوت ذاتی ھوتی ہے؟
8549 2014/01/22 درایت حدیثشیعوں کے اعتقادات پر حاکم اصول ، انسان کا اپنی سعادت و شقاوت کے بارے میں مختار اور مسئول ھونا ہے۔ مذکورہ روایت صرف اس واقعہ کی خبر دیتی ہے کہ جو شخص اس وقت شقی ہے ، وہ اپنی ماں کے شکم سے ہی شقی متولد
-
کیا حضرت علی اکبر﴿ع﴾ نے شادی کی تھی یا نہیں؟ اور اگر انھوں نے شادی کی تھی تو ان کی شریک حیات کا نام کیا تھا اور ان کی اولاد کیا تھی؟
14416 2014/01/22 تاريخ بزرگانحضرت علی اکبر﴿ع﴾ کے صاحب ہمسر و اولاد ھونے یا نہ ھونے کے بارے میں دو نظریات پائے جاتے ہیں: بعض اشخاص نے کہا ہے کہ وہ صاحب اولاد نہیں تھے۔ ایسے اشخاص نے حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی شریک حیات کے بارے میں کچھ نہ
-
کیا اذان و اقامت میں حضرت زہراء ﴿س﴾ کی عصمت کی شہادت کا اظہار کرنے میں کوئی حرج ہے؟
5628 2014/01/22 معصومین کی سیرتحضرت فاطمہ زہرا﴿سلام اللہ علیہا﴾ کی عظمت و عصمت کا بلند مقام عالم اسلام میں ، خاص کر امامیہ فرقہ میں ثابت اور ظاہر ہے ، لیکن اس کے باوجود ان کی عصمت کا اذان و اقامت میں اظہار کرنا ، اس کے متوقع نتائج
-
وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
7855 2014/01/22 معصومین کی سیرتوحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار ، امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابیطالب ﴿ع﴾ ہیں ، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ
-
کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
10877 2014/01/22 کلام قدیمقضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے ، ایک حتمی تقدریر الہی ہے ، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے ، یعنی اس پر لکھی گئی قضا و قدر ت
-
کیا شیعوں کی کتابوں میں ذکر کی گئی یہ حدیث موثق ہے کہ “ امام حسن﴿ع﴾ اور امام حسین ﴿ع﴾ نے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی ہے”؟
9028 2014/01/22 درایت حدیثامام حسن ﴿ع﴾ اور امام حسین﴿ع﴾ کے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھنے کی روایت ، شیعوں کی بعض احادیث کی کتابوں میں دو متنوں کی صورت میں نقل کی گئی ہیں کہ ان میں سے ایک روایت حضرت امام جعفر صادق ﴿ع﴾ سے نقل
-
حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟
9105 2014/01/22 تاريخ بزرگانطبقات ابن سعد [ 1 ] اور تاریخ طبری [ 2 ] جیسے تاریخ کے ابتدائی منابع اور شیخ عباس قمی کی کتاب نفس المھموم [ 3 ] میں حضرت علی بن الحسین ﴿ع﴾ کی سوانح حیات بیان کی گئی ہے ، لیکن ان کی تاریخ ولادت کے بارے
-
تصوف کیا ہے؟ کیا امام خمینی ﴿رہ﴾ ایک صوفی تھے ؟
13908 2014/01/22 عملی عرفانتصوف درحقیقت صوف سے ہے اور صوف کے معنی پشم﴿ اون ﴾ ہیں۔ یہ ایک ایسا مکتب ہے جس کی بنیاد صوفیوں یا پشمینہ پوشوں نے ڈالی ہے ، جو معنوی خود سازی اور ظواہر دنیوی سے دوری کا دعوی کرتے ہیں اور پوری تاریخ میں
-
شیعہ کیوں منی کو نجس جانتے ہیں لیکن اہل سنت اسے نجس نہیں جانتے ہیں؟
10204 2014/01/18 منیدین اسلام میں جن چیزوں کو نجس شمار کیا گیا ہے ، تقریبا تمام اسلامی مذاہب کا ان پر اتفاق نطر ہے ، لیکن اہل سنت منی کو نجس نہیں جانتے ہیں۔ سید مرتضی منی کی نجاست کے بارے میں کہتے ہیں: شیعوں سے مخصوص
-
حضرت آدم ﴿ع﴾ کو بہشت سے نکالنے کے بعد کتنے سالوں تک وہ حضرت حوا ﴿ع﴾ سے جدا آوارگی کی زندگی بسر کرتے تھے؟
7664 2014/01/18 صفات و زندگی پیامبرانحضرت ادم ﴿ع﴾ اور حوا ﴿ع﴾ کے بہشت سے نکالے جانے اور ان کے ایک دوسرے سے جداہونے کے بارے میں مختلف روایتیں پائی جاتی ہیں۔ مندرجہ ذیل دو حدیثوں میں اس جدائی کی مدت کے بارے میں اشارہ کیا گیا ہے: 1۔ پہلی ر
-
حضرت آدم ﴿ع﴾ پر سب سے پہلے سجدہ کرنے والے فرشتہ کا کیا نام تھا؟
12321 2014/01/18 حدیثفرشتوں میں سے کس فرشتہ نے سب سے پہلے حضرت ادم ﴿ع﴾ پر سجدہ کیا ہے ؟ ایک ایسا موضوع ہے ، جس کے بارے میں ہمیں شیعہ اور سنی منابع میں کوئی مطلب نہیں ملا۔ لیکن شیعوں اور سنیوں کی بعض تفسیر کی کتابوں میں اس
-
حضرت موسی ﴿ع﴾ کا نام کس نے منتخب کیا ہے؟
11222 2014/01/18 تاريخ بزرگاناس موضوع کے بارے میں تاریخ میں مختلف روایتیں نقل کی گئی ہیں ، من جملہ مندرجہ ذیل روایتیں: 1۔ قبطیوں اور فرعونیوں کے توسط سے نام گزاری: مقاتل بن سلیمان سے روایت نقل کی گئی ہے کہ: جب حضرت موسی ﴿ع﴾ اپن
-
کیا احکام ظہار کی تحقیق کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری نہیں ہے، تو اس بحث سے متعلق آیات کی تکلیف کیا ھوگی؟
9514 2013/12/19 حقوق و احلام کا فلسفہظہار کا مسئلہ جاہلیت کے زمانہ کی باطل رسومات میں سے ایک رسم تھی کہ اسلام نے اس رسم کے ساتھ مقابلہ کرکے اسے مسترد کیا ہے اور اس کو انجام دینے کے سلسلہ میں کفارہ مقرر کیا ہے۔ اس وقت بھی اگر کوئی شخص اپن
-
نا محرم سے ہاتھ ملانے اور چھونے اور پردہ نہ کرنے کی سزا کیا ہے؟
12438 2013/12/19 حقوق و احکامہماری دینی کتابوں میں ، مذکورہ سوال میں ذکر کئے گئے گناھوں کے اخروی سزائیں بیان کی گئی ہیں کہ ہم یہان پر اس سلسلہ میں چند روایتوں کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: الف﴾ نا محرم سے ہاتھ ملانا: پیغ
-
اس کے باوجود کہ اسلام پہلے گناہ کو قبول نہیں کرتا ہے، پھر بھی بعض روایتوں اور علماء کے بیانات میں حضرت آدم ﴿ع﴾ کے گناہ کے بارےمیں اشارہ ھوا ہے؟
6233 2013/12/19 کلام قدیمجس روایت کے بارے میں امام خمینی ﴿رہ﴾ نے وضو کے واجب ھونے کی علت کا استدلال کیا ہے ، اس میں حضرت ادم ﴿ع﴾ کے فعل کو اپنے استدلال کی علت کے طور پر قرار دیا ہے اور اس میں کوئی صراحت نہیں ہے کہ حضرت ادم ﴿ع
-
“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟
13308 2013/12/19 کلام قدیموجہ اللہ ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے ، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات ، علم ، قد
-
کیا نا محرم کو چھونے اور آغوش میں لینے کی کوئی شرعی سزا ہے؟
11690 2013/12/19 حقوق و احکامنا محرم ، مرد اور عورت کو ایک دوسرے سے ہر قسم کی جنسی لذت حاصل کرنے کے لئے استفادہ کرنا ﴿ حتی شہوت کے ساتھ نگاہ کرنا﴾ حرام ہے۔ اسی لئے اسلام کے مطابق نا محرم مرد اور عورت کا ایک خلوت جگہ پر ھونا جائز
-
بینکوں میں پیسے رکھنے اور انعام حاصل کرنے کا حکم کیا ہے؟
4897 2013/12/17 بینک کا منافعاس سلسلہ میں مراجع محترم تقلید فرماتے ہی کہ: اگر بینک میں پیسے رکھنے کے وقت سود یا قرعہ اندازی میں شرکت کی شرط نہ کی جائے ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [ 1 ] تبصرہ 1: محرک اور شرط میں فرق ہے ، اس بنا پر ا
-
کیا زیارت عاشورا کا لعن والا حصہ اس کا جزو ہے یا یہ حصہ بعد میں اضافہ کیا گیا ہے؟
8818 2013/12/03 زیارت عاشورا و دیگر زیاراتزیارت عاشورا کے بارے میں ابتدائی منابع کے پیش نظر زیارت عاشورا کے لعن والے حصہ : « وابدا به اولا ثم الثانى والثالث والرابع اللهم العن یزید خامسا » کے بارے میں دو نظریات پائے جاتے ہیں: 1۔ زیارت عاشورا
-
حسن مثنی کون تھے؟ کیا وہ کربلا میں موجود تھے؟
16711 2013/11/27 امام حسن مجتبی عحسن بن حسن ، امام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے دوسرے فرزند تھے۔ ان کی ماں کا نام خولہ تھا ، جو منطور فزاریہ کی بیٹی تھیں۔ [ 1 ] حسن بن حسن ، المعروف حسن مثنی ، ایک گراں قدر باتقوی اور با فضیلیت شخصیت تھے۔ وہ امیر
-
کیا کسی شیعہ کی نماز میت سنی سے پڑھوانا کافی ہے؟
8255 2013/11/27 نماز میتاگر نماز جنازہ پڑھانے والا سنی شخص ، مذہب تشیع کے شرائط اور اداب کی رعایت کرے یا ایک ایسے علاقہ میں ھو ، جہاں پر تقیہ اور اتحاد مسلمین کی رعایت کرنا ضروری ھوتو کافی ہے ، ورنہ کافی نہیں ہے بلکہ نماز دو
-
کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے، قابل قبول ہے؟
9079 2013/11/27 درایت حدیثہمارے علم کے مطابق ائمہ ﴿ع﴾ کے تفویض کے ثبوت میں چند احادیث نقل کی گئی ہیں ، کیا یہ تفویض غیر محکم ہے ؟ « و عن محمد بن سنان قال: کنت عند ابی جعفر الثانی ( ع ) فذکرت اختلاف الشیعه فقال ان الله لم یزل ف
-
کیا یہ روایت صحیح ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ: “ علی فرزند آفتاب ہیں”۔
5924 2013/11/27 حدیثاحادیث کی کتابوں میں تلاش اور کوشش کرنے کے باوجود ہمیں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ملی۔ لیکن اگر فرض کریں کہ ایسی کوئی روایت موجود ھو ، تو یہ کنایہ اور مجاز ہے ، جیسا کہ مندرجہ ذیل شعر میں امام حسین ﴿ع﴾
-
امام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے جنازہ پر کیوں تیر باران کیا گیا؟
21192 2013/11/25 امام حسن مجتبی عامام حسن مجتبی ﴿ع﴾ کے جنازہ پر تیر باران کرنے کی داستان شیعوں میں مشہور ہے اور پھربہت سے علما نے اسے ذکر کیا ہے۔ سب سے پہلے ابن شہر اشوب نے زمخشری ﴿اہل سنت﴾ کی کتاب ربیع الابرار سے روایت نقل کی ہے۔ وہ
-
کیا ازدواج کے خاص شرائط ہیں؟
6768 2013/11/25 حقوق و احکامدین اسلام کے مطابق دائمی اور عارضی ازدواج کے لئے کچھ شرائط ہیں ، جو حسب ذیل ہیں: 1۔ صیغہ عقد کا پڑھنا ﴿ صرف زن و مرد کا راضی ھونا کافی نہیں ہے ، بلکہ اس رضامندی کے ساتھ خاص الفاظ کا انشا بھی ضروری ہے
-
عائشہ کس طرح وفات پاگئیں؟
13887 2013/11/25 تاريخ بزرگانعائشہ کی وفات کی کیفیت کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ منابع اہل سنت ان کی موت کو فطری جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سنہ58 ھ میں عائشہ نے وفات پائی اور ابوہریرہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ لیکن اس سے پہل
-
کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟
7368 2013/11/25 کلام قدیمایات و روایات اس مسئلہ پر تاکید کرتی ہیں کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ شب و روز بھی ہمارے اعمال سے اگاہ ہیں اور بعض اوقات ہمارے اعمال کو ان کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ کیوں ایک دوسرے ک