جوابات کا خزانہ(لیبل:بے نمازی)
-
مالکی یا حنفی مذاهب میں کیا مشکل هے؟
8341 2008/11/17 کلام قدیمیه امر واضح هو نا چاهئے که تشیع کی نسبت اپ کی دلچسپی ، صرف پسند ومحبت کی بناپر هے یا مستحکم استدلال کی بناپر هے ؟ اگر اپ کی دلچسپی دلیل و برهان پر مبنی هو تو دوسرے مذاهب اور فرقوں کی کمزوریاں خود بخود
-
کیا خداوند متعال شخصیت اور خود آگاھی رکھتا ھے۔
6929 2008/11/17 نظری عرفاناسلام ، عیسائی تعلیمات کے بر خلاف ، ( جو خدا کو ایک انسانی سانچے میں ڈالتے ھیں ) ۔ خدا کیلئے ایک وجود اور مستقل شخصیت کا قائل ھے۔ اسے انسان نما نھیں جانتا اور اس کیلئے انسانی وجود کا قائل نھیں۔ اس طرح
-
امام علی علیه السلام کی امامت اور خلافت کو کیسے ثابت کیا جاسکتا هے؟
14826 2008/11/12 کلام قدیمبیشک دین اسلام کی بقا اور اس کی حیات کو جاری رکھنے کے لئے محافظ هادی اور مسلسل ایسے شائسته افراد کی ضرورت هے جو دین کے معارف اور دستور کو لوگوں تک پهنچائیں ، اور دین کے صحیح قواعد و ضوابط کو اسلامی مع
-
امام بخاری کی مختصر سوانح حیات بیان کیجئے؟
18292 2008/11/12 تاريخ بزرگانابو عبدا للھ ، محمد بن اسماعیل بن ابراھیم بن مغیره بن بردزیھ ، جعفی البخاری ، اھل سنت کے نامور محدثوں میں سے ھیں۔ وه 194 ھ ۔ کو بخارا کے ایک گاؤں خرتنک میں پیدا ھوئے ۔ اور اپنے بچپن میں ھی باپ کے سائے
-
کیا سحر کا مشاھده کرنا اور اس کے بارے میں مطالعھ کرنا حرام ھے۔
6495 2008/11/12 حقوق و احکاماسلام میں سحر کا عمل ، سیکھنا ، سکھانا اور اس سے پیسھ کمانا ، حرام قرار دیا گیا ھے ۔ لیکن اگر اس کا سیکھنا سحر کو باطل کرنے کیلئے ھو تو حرام نھیں ھے ۔ پس ساحروں کے عمل کو دیکھنا اور اس کا مشاھده کرنا
-
مھربانی کرکے امامت کے اثبات اور کی ضرورت کو عقلی دلائل سے بیان کیجئے؟
10433 2008/11/12 کلام قدیماسلام میں امامت کی بحث خاص اھمیت رکھتی ھے اور یھ بحث انسانی کمال کی اخری سیڑھی ھے یھ مقام کبھی نبوت اور رسالت کے ساتھه جمع ھوا ھے ۔ جیسے حضرت ابراھیم علیھ السلام کی امامت اور حضرت رسول اکرم صلی اللھ ع
-
اسلامی نقطه نظر سے نامحرم مرد اور عورت کے با هم هاﺘﻬ ملانے کا حکم کیا هے ؟
8291 2008/11/09 حقوق و احکامیه بات طے هے که نامحرم سے تعلقات ایسے هونے چاهیئے جن میں کوئی مفسده یا فساد کا ڈر نهیں هو [ 1 ] ۔لیکن خصوصا نا محرم مرد اور عورت کا آپس میں جسم ملنا یا هاﺘﻬ ملانا یا مصافحه کرنا تو مذکوره سوال کے پیش
-
کیا جن هوٹلوں(رسٹورینٹ) میں شراب یا سور کا گوشت ملتا هے یا وه موسسه (ادارے ) کو اسرائیل کی مدد کررهے هیں کام کرنا حرام هے ؟
7217 2008/11/09 حقوق و احکاممقام معظم رهبری آیت الله خامنه ای ( مدظله ) نےاس سوال کے جواب میں ، که کیاسور کے گوشت کی پیکنگ کرنے والے کارخانه ، نائٹ کلب یا فساد کے مراکز میں کام کرنا جائز هے ؟ اس کی آمدنی کا کیا حکم هے ؟ فرماتے
-
پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) حضرت عدنان کے پهلے سے حضرت ابراهیم تک اور حضرت ابراهیم سےحضرت آدم تک اپنے شجره نسب کو بیان کرنے سے منع ( نهی) کیا هے ۔
12552 2008/11/09 تاريخ بزرگانحضرت عدنان کے پهلے سےحضرت ابراهیم ( علیه السلام ) تک اور حضرت حضرت ابراهیم سے حضرت آدم ( علیه السلام ) تک اپنے شجره نسب کو بیان کرنے سے پیغبر اکرم ( صل الله علیه وآله وسلم ) کا منع ( نهی ) کرنا بهت
-
کیا آپ کی نظر میں اذان و اقامت واجب هے اور کیا ایک هی اذان و اقامت سے چند نمازیں پڑھی جا سکتی هیں ؟
7943 2008/11/09 حقوق و احکامماضی کے بعض فقها جیسے ابن عقیل ، ابن جنید ، اذان و اقامت کو واجب سمجھتے هیں [ 1 ] ۔ اور استاد هادوی تهرانی کی نظر میں بنابر احتیاط وجب ، اقامت واجب هے ، لیکن اکثر مراجع کرام اذان و اقامت کے احکام کے س
-
اگر غلط فکر یا نا محرم سے انٹرنٹ کے ذریعه گفتگو کے سبب انسان کے اندر( آله تناسل) سے پانی نکل آئے تو کیااس پر غسل واجب هے ؟
10289 2008/11/09 حقوق و احکاممراجع عظام نے اپنے رساله عملیه ( یعنی توضیح المسائل ) میںجو ائمه معصومین کی روایات سے ماخوذ هے ، منی کی چند علامیتیںبیان کی هیں۔وه کهتے هیں: اگر انسان کے اندر سے کوئی رطوبت خارج هو اور وه یه نه جانتا
-
شرک کیا ھے؟
18334 2008/11/08 کلام قدیمشرک لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرانی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں حنیف ھے۔ حنیف استقرار اور اعتدال کی جانب میلان کے معنی م
-
"عرف "کے حدود کیا ھیں؟ اس کی تشخیص کس کے ھاتھه میں ھے؟ کیا وه بدلنے کے قابل ھے؟
13627 2008/11/08 حقوق و احکامعرف کی لغوی کی دو جڑیں ھیں 1۔ پسندیده کام ، 2۔ معرفت اور پھچان۔فقھا کی اصطلاح میں: لوگوں کے عادات اور ان کے نظریات کو عرف کھا جاتا ھے ۔ لیکن اس کی حدود کا تعین تنگی اور وسعت کے لحاظ سے مواقع استعمال س
-
باکره لڑکی سے متعھ کرنے کا کیا حکم ھے؟
11352 2008/11/08 حقوق و احکامعصر حاضر کے اکثر مراجع تقلید ، باکره لڑکی کے ساتھه عقد نکاح ( مؤقت یا دائم ) کو باپ کی اجازت اور باپ کے نھ ھونے کی صورت میں ، دادا کی اجازت سے مشروط جانتے ھیں ، لیکن اگر وه باکره نھیں یا اس کا باپ یا
-
باپ کی غیر موجودگی یا اس کے جیل میں ھونے کی صورت میں، کیا ماں دادا کے بدلے بچھ کی نگرانی کرسکتی ھے؟۔
5467 2008/11/08 حقوق و احکامحضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:باپ کے فوت ھونے کی صورت میں بچے کی پرورش اور نگرانی کا حق اسلامی قوانین کے مطابق بھی بچے کے بالغ ھونے تک ماں کو حاصل ھے ۔ لیکن
-
جو سود بینک سے لیا جاتا ھے ۔ اس کا کیا حکم ھے ؟ کیا اسلامی ملکوں کے بینکوں اور غیر اسلامی بنکوں سے سود لینے میں فرق ھے؟
12941 2008/11/08 حقوق و احکامغیر اسلامی ممالک کے بنکوں کے بارے میں حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کا فتوی یوں ھے:الف ) سود دینا حرام ھے ، یعنی بینک سے قرض لینا اس شرط کے ساتھه کھ زیاده پیسھ واپس کیا جائے
-
استمناء کو ترک کرنے کا بھترین طریقھ کیا ھے، اور اس(استمناء) کا اخروی عذاب کیا ھے؟
9145 2008/11/08 حقوق و احکاماستمنا حرام ھے اور کوئی انسان بھی کسی بھانے سے ، اس کا ارتکاب نھیں کرسکتا ھے۔ جن لوگوں کیلئے شرعی نکاح کرنا مشکل ھے انھیں کوشش کرنی چاھئے کھ ورزش کرنے ، روزه رکھنے ، اپنے بدن کے بالوں کو زیاده رکھنے ا
-
جسم کی خوبصوتی کے بارے میں اسلام کا نظریھ کیا ھے؟
6253 2008/11/08 حقوق و احکاممراجع عظام جسم کی خوبصورتی کے بارے میں مختلف فتاوی دیتے ھیں۔حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کا جواب:یھ کام فی نفسھ جائز ھے۔ مگر اس صورت میں جب نا محرم کے چھونے یا دوسرے گناھوں کا باعث بن
-
جب امام جماعت رکعتوں کی تعداد میں غلطی کرتا ھے tw مامومین کی ذمھ داری کیا ھے؟
5586 2008/11/08 حقوق و احکاماگر امام جماعت رکعت کی تعداد میں شک کرے ، یا نماز کو غلط پڑھے اور ماموم کو رکعت کی تعداد کے بارے میں یقین ھو۔ تو وه امام جماعت کو سمجھا سکتا ھےا ور اسے رکعت کی تعداد کے بارے میں اپنے فرض سے اگاه کرسکت
-
رھبر معظم کے فتوی کے مطابق، نماز مغرب و عشاء کب ختم ھوتی ھے؟
10201 2008/11/08 حقوق و احکاممقام معظم رھبری ( حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ) کے دفتر کا جواب:نماز مغرب اور عشا کا اخری وقت شرعی نیمھ شب تک ھےیعنی ظھر شرعی سے سوا گیاره گھنٹے ( 15/ 11 ) کے بعد۔ احتیاط یھ ھے کھ اس موقع تک
-
حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے مطابق ، کیا عورت زینت کرکے ( بن ٹھن کر ، جیسے اَبرو بنا کر ، سرمھ لگاکر) سماج میں اور نامحرم کے سامنے گزر سکتی ھے ؟ اور اگر زینت کم ھو تو کیا حکم ھے؟
6163 2008/11/08 حقوق و احکام1 ، 2۔ پھلی اور دوسری صورت میں جائز نھیں ھے اور اس میں زینت کے وسائل میں فرق نھیں ھے۔3۔ تیسری صورت مین اگر عام طور پر اسے زینت کھیں ، تو جائز نھیں ھے۔ [ 1 ] [ 1 ] استفتااز دفتر حضرت ایۃ اللھ العظمی س
-
اگر ایک مدت تک قبلھ نما پر اعتماد کرتے ھوئے ایک سمت نماز پڑھی بعد میں پتا چلا کھ قبلھ کی سمت غلط تھی ، اس صورت میں کیا کرنا چاھئے؟
6405 2008/11/06 فقہمراجع معظم تقلید کے فتاوی کے مطابق ، عام قبلھ نما اگر صحیح ھوں گے ، تو قبلھ کو پھچاننے کیلئے اچھے وسیلے ھیں اور اس سے حاصل شده گمان دوسرے طریقوں سے کم نھیں ھے بلکھ عام طورپر زیاده معتبرھے۔ [ 1 ] حضر
-
دوسرے سیاروں پر زندگی گزارنے کا کیا حکم ھے؟
7358 2008/11/06 حقوق و احکامدوسرے سیاروں پر زندگی گزارنا دو لحاظ سے لائق سوال ھے۔1۔ کیا دوسرے سیاروں پر حیات ، زندگی یا کوئی زنده موجود کا نام و نشان ھے ؟ کیا انسان کیلئے دوسرے سیاروں پر زنده رھنے کا امکان ھے ؟ کیا انساں وھاں ت
-
کیا ایک مسلمان کیلئے امریکی عدالت سے قانونی مدد لینا جائز ھے؟
5434 2008/11/05 حقوق و احکامحضرت ایۃ اللھ العظمی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:اگر عورت کا حق حاصل کرنا ، غیر شرعی عدالت کی طرف رجوع کرنے پر موقوف ھو تو کوئی اشکال نھیں ھے ، خصوصا اگر رجوع نھ کرنا عورت کیلئے مشکلات
-
کیا اس آدمی کی نمازیں جو مسئلھ کے نھ جاننے کی وجھ سے استمناء کے بعد غسل نھیں کرتا تھا صحیح ھیں؟
7068 2008/11/05 حقوق و احکامنھیں ، بلکھ اسکی نمازیں باطل ھیں ، اور اس پر واجب ھے کھ جن نمازوں کو جنابت کی حالت میں پڑھا ھے قضا کرے کیوں کھ حدث [ 1 ] سے پاک ھونا نماز کی صحت کی شرط ھے اور اگر کوئی اس شرط کو ترک کرے ، تو اس کی نما
-
جو آدمی نیند میں یا استمناء کرنے کی وجھ سے جنب ھوا ھے اسے کونسا غسل انجام دینا چاھئے۔
6010 2008/11/05 حقوق و احکامدونوں صورتوں میں انسان کو غسل جنابت انجام دینا چاھئے ، یھ بات قابل ذکر ھے کھ جب بھی انسان سے منی خارج ھو۔ چاھے نیند کی حالت میں ھو یا جاگنے کی حالت میں ھو ، مثال کے طور پر استمنا کرے تو اس پر غسل جناب
-
کیا SMS کے ذریعے طلاق پڑھنا صحیح ھے۔
7610 2008/11/04 حقوق و احکامشارع مقدس نے طلاق کے صیغے کو جاری کرنے کیلئے دونوں مرد اور عورت کے لئے کچھه شرائط معین کئے ھیں جو مندرجھ ذیل ھیں۔الف : طلاق دینے والے ( مرد ) کے شرائط یوں ھیں: [ 1 ] ا۔ عاقل ھو ( پاگل نھ ھو ) 2۔ بالغ
-
کیا جس عورت نے پانچ مھینے سے نفقھ نھیں لیا ھے، اپنے آپ کو مطلَّقھ ( جس کو طلاق دی گئی ھو) جان سکتی ھے ؟ اگر اس کا جواب مثبت ھے تو اس کی "عِدّت" کب سے شروع ھوتی ھے؟
6386 2008/11/04 حقوق و احکاماسلام میں طلاق کا اختیار مرد ( شوھر ) کو حاصل ھے۔ [ 1 ] پس عورت اپنے اپ کو خود ھی طلاق نھیں دے سکتی ھے۔ مرد کی طرف سے نفقھ نھ دینا ، عورت کو یھ اختیار نھیں دیتا کھ وه اپنے اپ کو طلاق دے ، نتیجھ کے طور
-
کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟
7210 2008/11/04 کلام قدیماس سوال کے جواب میں بعض نکات قابل توجھ ھیں:1۔ پیغمبر اور معصومین علیھم السلام ھمیشھ اپنی طبیعی طاقت کو استعمال کرتے تھے۔ نھ کھ خدا کی طرف سے عطا کی ھوئی خاص طاقت۔ کیوں کھ اگر وه الھی طاقت سے اپنی زندگ
-
دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟
28993 2008/10/29 کلام قدیمظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے ائے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام « دجال » هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال ک
-
حضرت امام زمانه (عج) کے ظهور کی کیا علامات اور نشانیاں هیں؟ اور ان میں سے کون کون سی زیاده موثق اور با اعتماد هیں؟
14166 2008/10/29 کلام قدیم« ظهور » کے بارے میں سوال کرنا بهت نیک اور اچھی بات هے ، لیکن اس کے پیچ و خم میں یوں گرفتار نهیں هو جانا چاهئے که اپنے اصلی مقصد ( یعنی ظهور کے لئے زمینه سازی کرنے ) سے غافل هو جائیں.ظهور کی نشانیوں ک
-
علم کلام میں مهدویت کے کون سے مبانی هیں؟
7140 2008/10/29 کلام قدیمالله تعالی کی طرف سے لطف اور الله کے خلیفه اور اس کی حجت کا زمین پر موجود رهنا اور اس حجت کا حوادث زمانه سے محفوظ رهنے کو مهدویت کے لئے کلامی مبنا تلقی کیا جا سکتا هے.
-
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
19057 2008/10/28 کلام قدیم« ولایت » کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے انا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے گی.لهذا لفظ ولایت حب اور دوستی ، نص
-
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
18078 2008/10/28 کلام قدیمالف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا مقصد صرف انسان
-
کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟
8032 2008/10/28 نظری اخلاقاسلامی نقطه نظر کے مطابق ، بهن بھائی کے عنوان سے محرمیت کے لیئے کوئی ( صیغه ) عقد موجود نهیں هے ؛ محرمیت ایجاد کرنے کے لیئے جو صیغه عقد اسلام میں هے وه فقط ( صیغه ) عقد ازدواج هے جس کی دوقسمیں هیں : د