جوابات کا خزانہ
-
اگر کوئی شخص شادی بیاه کے امکانات مھیا نه ھونے کی وجه سے گناه سے دوچار ھو جائے تو کیا اس کے لئے ازدواج کرنا ضروری ھے؟
4699 2011/03/09 عملی اخلاق
-
اگر منی کے باھر نکلنے کو روکا جائے تو کیا پیشاب کی نالی میں موجود منی کے بعد میں پیشاب کے ساتھ باھر نکلنے سے غسل جنابت واجب ھوتا ھے؟
7171 2011/03/09 حقوق و احکام
-
کیا سیادت، ماں{عورتوں} کے ذریعه بھی مل سکتی ھے؟
5663 2011/03/09 حقوق و احکام
-
عالم ذر میں عھد و پیمان کے باوجود بعض انسانوں نے کیوں اسلام کے علاوه دوسرے ادیان کو قبول کیا ھے؟
5886 2011/03/09 کلام قدیم
-
کیا ملک {ایران} کے موجوده قانون کے مطابق مسکن کی سھولیات اور گاڑی خریدنے کے لون کو حاصل کرنا سود شمار ھوتا ھے؟
4606 2011/03/09 حقوق و احکام
-
اگر باطنی یا ظاھری نجاست انسان کے باطن پر سرایت کرے تو کیا اس کا باطن نجس ھوتا ھے؟
5566 2011/03/09 حقوق و احکام
-
نماز وحشت میں آیته الکرسی کو " العلی العظیم" تک پڑھنا چاھئے یا " ھم فیھا خالدوں" تک؟
5819 2011/03/09 حقوق و احکام
-
کیا نماز آیات میں صرف بسم الله الرحمن الرحیم کو سوره کے ایک حصه کے عنوان سے پڑھا جاسکتا ھے؟
4989 2011/03/09 حقوق و احکام
-
وضو کے دوران دھوئے جانے والی کھال کا ایک حصه اگر الگ هوجائے تو کیا وضو کا پانی اس کے نیچے پھنچنا چاهئے؟
5107 2011/03/09 حقوق و احکام
-
کیا ائمه کی قبروں پر اس حالت میں نماز پڑھنا صحیح ھے که نماز پڑھنے والے اور قبله کے درمیان قبر واقع ھو؟
5677 2011/03/09 Exegesis
-
ثروت و دولت کمانے کیلئے کون سا ذکر یا دعا پڑھنی چاهیئے؟
7576 2011/03/07 عملی اخلاق
-
اول وقت،نماز پڑھنا بهتر هے یا صبح صادق وطلوع خورشید کے درمیان نه سونا؟
6839 2011/03/07 حقوق و احکام
-
کیا مسلم خواتین کی خصوصیتوں کے بیان نه هونے کی صورت میں،غیر مسلم خوتین،ان کے لئے نامحرم هیں؟
5519 2011/03/07 حقوق و احکام
-
جو شخص نهیں جانتا تھا که سگریٹ کا پینا روزه کو باطل کردیتا هے تو جن روزوں میں اس نے سگریٹ پی هے ان روزوں کی قضا کے علاوه کفاره بھی هے یا نهیں؟
4989 2011/03/07 حقوق و احکام
-
اس بات کے پیش نظر که اسلام ایک عالمی دین هے اور پیغبر اسلام تمام قوم و ملت کے پیغبر هی تو پھر کی طرح قرآن کے اس جمله کا معنی کیا جائے گا جس میں کیا گیا هے که: ''هم نے هر پیغبر کو ان کی قوم کی زبان میں بھیجا''؟
6277 2011/03/07 Exegesis
-
کیا طوطا،مینا اور چهچهانے والے جیسے گھریلوپرندوں کا فضله هاک هے؟
6004 2011/03/07 حقوق و احکام
-
وضو اور تیمم کا فلسفه کیا هے؟
5886 2011/03/07 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
کیا هم اپنے زنده ماں اور باپ کے لئے خیرات کرسکتے هیں اور همارا یه عمل،صحیح هے؟
5155 2011/03/07 عملی اخلاق
-
کیا عارضی ازدواج {متعه} کا حکم منسوخ ھوا ھے؟
5072 2011/03/06 حقوق و احکام
-
بعض ایسی تبلیغاتی سائٹیں هیں، جن کے ذریعه آمدنی حاصل کی جا سکتی هے کیا یه جائز هے؟
4335 2011/03/06 حقوق و احکام
-
قرآن مجید کی مثال پیش کرنے کا دعوی کرنے والوں کی حکمیت کی کن لوگوں میں صلاحیت ھے؟
5460 2011/03/06 قرآنی علوم
-
ابن عربی شیعه تھے یا سنی؟
7460 2011/03/06 تاريخ بزرگان
-
اسم مبارک لفظ "یا جبار"!کے معنی کیا ھیں؟
13530 2011/03/06 Exegesis
-
داڑھی منڈوانے کی فقھی دلیل اور شرعی حکم کیا ھے؟
6342 2011/03/06 حقوق و احکام
-
کیا ھر سال شب قدر کو فرشتے ھمارے اعمال نامه کو حضرت حجت (عج) کی خدمت میں پیش کرکے ان سے دستخط لیتے ھیں؟
5293 2011/03/06 Exegesis
-
اسلام کس لئے ھے؟
5163 2011/03/06 کلام قدیم
-
غیبی مخلوقات کے وجود کا فلسفه کیا ھے؟
5878 2011/03/06 اسلامی فلسفہ
-
امام زمانه کی غیبت کے زمانے میں هماری ذمه داری کیا هے ؟
6809 2011/03/03 کلام قدیم
-
علامه طباطبائی کی نظر میں نفس کا حدوث جسمانی هونا عالم ذر کے ساتھ کسطرح قابل جمع هے؟
5779 2011/03/03 اسلامی فلسفہ
-
کیاغسل جنابت انجام نه دینے کے دوران چھوٹی ھوئی نمازوں اور روزوں کی قضا واجب ھے؟
5536 2011/02/15 حقوق و احکام
-
کیا غروب کے وقت قرضه کی ادائیگی میں کوئی اشکال ھے؟
4491 2011/02/15 حقوق و احکام
-
کیا اقتصادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے گولڈ کویسٹ کی سر گرمیوں میں شرکت کرنا حرام ھے؟
4780 2011/02/15 اخلاق
-
میں مقداد بن اسود کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرنا چاھتا ھوں۔ کیا آپ مجھے ان کی ایک مکمل سوانح حیات بھیج سکتے ھیں؟
6719 2011/02/15 تاريخ بزرگان
-
کیا بالوں پر ژلی لگانا وضو کے لئے حرج ھے؟
4801 2011/02/15 حقوق و احکام
-
کیا انبیاء سے علی (ع) کی ولایت کے عھد وپیمان لینے کا ذکر، قرآن مجید یادوسری آسمانی کتابوں میں آیا ھے؟
5818 2011/02/15 کلام قدیم