جوابات کا خزانہ
-
جسمانی اور روحانی بلوغ کے درمیان کیا فرق ھے؟
4609 2011/04/19 فقہ
-
شھید کسے کھتے ھیں؟ کیا دوسرے اسلامی اور غیر اسلامی ممالک میں قتل کئے جانے والے افراد شھید شمار کئے جاتے ھیں؟
8762 2011/04/19 Exegesis
-
ایک سن٘ی عورت کا شیعه مرد سے ازدواج کرنا کیسا ھے اور ان سے پیدا ھونے والے فرزند کس سے متعلق ھیں؟
7871 2011/04/19 حقوق و احکام
-
"آئی۔ یو ۔ ڈی" [i.u.d] سے استفاده کرنے کے پیش نظر نا منظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینے میں کئی بار خون کے دھب٘وں کا مشاھده کرتی ھوں، کیا میں مستحاضه شمار ھوں گی؟
4864 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کتے کی کھال کا حکم کیا ھے؟
4947 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص وضو کو بر قرار رکھنے کی طاقت نھیں رکھتا ھو اور نماز کے دوران اس کا وضو باطل ھوتا ھے، تو اس مسئله کا حکم کیا ھے؟
4757 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر فرزند والدین سے پھلے فوت ھو جائے، تو کیا مرحوم کے فرزند کو دادا کی کوئی وراثت ملتی ھے یا نھیں؟
5311 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا"ھمستر" کا پیشاب اور پاخانه نجس ھے؟
5322 2011/04/19 حقوق و احکام
-
یزید نے کیوں امام حسین{ع} کو قتل کیا ھے؟
5699 2011/04/19 کلام قدیم
-
گناه کے وسواس کو فوری طور پر کیسے روکا جاسکتا ھے؟
5208 2011/04/19 عملی اخلاق
-
خدا سے رابطه قائم کرنے کا وقت کیا ھے؟
5389 2011/04/19 عملی عرفان
-
رشته کی خواستگاری کرنے والامرد، کسی لڑکی کے بدن کے اعضاء کو پردے کے بغیر کس حد تک دیکھ سکتا ھے؟
9173 2011/04/19 حقوق و احکام
-
مسلمان اور غیر مسلمان سے قبر میں سوال کئے جانے کی کیفیت کیا ھے؟
6583 2011/04/17 کلام قدیم
-
کیا مردوں کے لئےقرآن مجید کا پڑھنا صحیح ھے؟
5764 2011/04/17 کلام قدیم
-
کیا اھل سنت کے نظریه کے مطابق نماز جمعه کے خطبے عربی میں پڑھنا ضروری ھیں؟
6248 2011/04/17 حقوق و احکام
-
عرفات میں وقوف کے اسرار، فضیلت اور آداب کیا ھیں؟
4703 2011/04/17 عملی اخلاق
-
جابر بن افلح کون ھے؟
5545 2011/04/17 تاريخ بزرگان
-
خلافت کے سلسله میں بلال حبشی کا موقف کیا تھا؟
6474 2011/04/17 تاريخ بزرگان
-
امام باقر{ع} اور امام صادق{ع} سے به کثرت احادیث منقول ھیں اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں کیوں شائع نھیں کیا گیا ؟
6760 2011/04/17 درایت حدیث
-
"فاطمه" کے کیا معنی ھیں؟ اور پیغمبر اسلام {ص} نے اس نام کو اکلوتی بیٹی کے لئے کیوں چنا ھے؟
21600 2011/04/17 معصومین کی سیرت
-
اگر کوئی ملک ھمارے ملک کے رھائشی علاقوں پر فوجی حمله کرے، تو کیا ھم بھی اس کا مقابله مثل کرسکتے ھیں؟
4549 2011/04/17 حقوق و احکام
-
زنا کے نتیجه میں حامله ھونے کی صورت میں خاندانی مشکلات سے دوچار ھونے سے بچنے کے لئے کیا جنین میں روح داخل ھونے سے پھلے اسقاط جنین جائز ھے؟
9854 2011/04/17 حقوق و احکام
-
حصول علم کی شدید تمنا کا طریقه کیا ھے؟
5464 2011/04/17 عملی اخلاق
-
اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو قتل کر ڈالے اور اس کا تنھا وارث، قاتل کا بیٹا ھو تو، کیا اس بیٹے کو اپنے باپ سے قصاص لینے کا حق ھے؟
5514 2011/04/17 حقوق و احکام
-
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے دنیا کی برتر خواتین کے عنوان سے کیوں حضرت زینب {ع} کا نام نھیں لیاھے؟
5817 2011/04/17 تاريخ بزرگان
-
روایات کے مطابق ایک غصه ور انسان کے اعصاب کی تسکین کے لئے کس چیز کی سفارش کی گئی ھے۔
5656 2011/04/17 عملی اخلاق
-
اس شخص کے قرضه کا خمس کس کے ذمه ھے جس کے قرضه کا ضامن شخص ثالث ھو؟
4748 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا زنده انسانوں کے مستحب اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟ زنده انسانوں کے کن اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟
4904 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟
5348 2011/04/11 حقوق و احکام
-
یه جو بعض اوقات دعویٰ کیا جاتا ھے که: "حضرت عیسیٰ سے پھلے {حضرت عیسیٰ کے علاوه} تمام انبیاء گناه کے مرتکب ھوئے ھیں اور پیغمبر اسلام کا کوئی معجزه نھیں تھا اور قرآن بھی انجیل کی نقل ھے" کیا یه کھنا صحیح ھے؟
4876 2011/04/11 کلام قدیم
-
کیا قرآن مجید کے سوره انعام میں انبیاء {ع} کے نام تاریخ یا فضیلت کی بنیاد پر مرتب ھیں یا کوئی اور مسئله ھے؟
6772 2011/04/11 Exegesis
-
کیا مصنوعی ناخن اور بالوں کو نامحرم سے چھپانا ضروی ھے؟
4921 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبر{ص} یا امام {ع} کا سایه تھا؟ اس سلسله میں نقل کی گئی روایتوں کا اعتبار کس حد تک ھے؟
5738 2011/04/11 کلام قدیم
-
نماز کو سوره اخلاص کے بغیر پڑھنے کا کیا حکم ھے؟
5422 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا انسان کو اپنے دینی بھائی کے بارے میں جس کے ساتھ کسی وجه سے لڑائی جگھڑا اور توتو میں میں ھوئی ھے۔ ایسی باتیں کرنے کا حق ھے جو اس کے لئے اذیت کا سبب بنیں اور کیا اس کے ساتھ غصه اور ناراضگی کو جاری رکھنا جائز ھے، جب که اس کے اس دینی بھائی نے معذرت خواھی بھی کی ھو؟
6060 2011/04/11 عملی اخلاق