جوابات کا خزانہ
-
کیا فی الوقت جنت و جهنم موجود هیں ؟
6036 2011/07/16 کلام قدیم
-
کیا خدا وند عالم سے ڈرنا چاهئے یا اس سے محبت کرنا چاهئے ؟
5215 2011/07/16 عملی اخلاق
-
اگر وارث حتی اس وصیت نامه پر عمل نه کریں، جس کی عدالت مین تصدیق کی گئی هے، اور اس سلسله مِن اختلاف کر کے رکاوٹیں پیدا کریں، تو تکلیف کیا هے؟
5787 2011/07/10 حقوق و احکام
-
اگر میز، کمپیوٹر اور الماری وغیره جیسی کوئی چیز نجس هو جائے اور صرف آب قلیل سے انهیں دھونا ممکن هو تو ان کو کیسے طاهر کیا جا سکتا هے؟
5364 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا حضرت علی{ع} کے پیر سے ٹوٹے هوئے تیر کو نماز کی حالت میں نکالنے کا واقعه صحیح هے؟
13411 2011/07/10 تاريخ بزرگان
-
کیا عثمان کی کارکردگی کے بارے مین حضرت علی{ع} کی تعبیر اخلاق و ادب سے عاری نهیں هے؟
5828 2011/07/10 معصومین کی سیرت
-
ماں باپ کو اپنے بچوں کے سامنے کس عمر سے جنسی مسائل کی رعایت کرنی چاهئیے؟
7182 2011/07/10 عملی اخلاق
-
میں نے بهت سی نمازیں نهیں پڑھی هیں، لیکن ان کی تعداد نهیں جانتا هوں، میرا فریضه کیا هے ؟
4932 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا ایک سنی مسلمان شیعوں کی دعاوں کو پڑھ سکتا هے؟
4812 2011/07/10 عملی اخلاق
-
تاریخ جو { جائز الخطا} انسان کے هاتھ سے لکھی جاتی هے ، کو کیوں قبول کیا جانا چاهئیے؟
5483 2011/07/10 تاريخ کلام
-
اگر همارا هاتھ نجس هو اور پانی بھی نه هو تو کیا تیمم کرنا کافی هے؟
5038 2011/07/10 حقوق و احکام
-
اگر هم نهیں جانتے هیں که مسجد کا کونسا قالین نجس هوا هے، تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟
4285 2011/07/10 حقوق و احکام
-
اگر اسمائے متبرکه نقش کی هوئی انگوٹھی گندے پانی کے گڑھے میں گر جائے ، تو کیا کرنا چاهئیے؟
4620 2011/07/10 حقوق و احکام
-
جس فالتو کاغذ پر قرآن مجید کی آیات یا اسمائے جلاله لکھے هوں، اسے کیا کرنا چاهئیے؟
5100 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا نماز کی نیت میں اس کی رکعتوں کو مشخص کرنا ضروری هے؟
5476 2011/07/10 حقوق و احکام
-
اگر نماز گزار کو، نماز کے دوران معلوم هو جائے که مسجد نجس هوگئی هے یا نجس هونے والی هے تو اس کا فریضه کیا هے؟
4626 2011/07/10 حقوق و احکام
-
جو شخص ایک رکعت دیر سے نماز جماعت میں شرکت کرتا هے، کیا اسے امام کی چوتھی رکعت میں تشهد اور سلام میں امام کی پیروی کرتے هوئے تشهد اور سلام کو پڑھنا چاهئیے؟
5178 2011/07/10 حقوق و احکام
-
بچے کی پیدائش کے موقع پر دئے جانے والے عطیات اور تحائف کا مالک کون هوتا هے؟
5436 2011/07/10 حقوق و احکام
-
فزیکس اور میٹافزیکس کیا هے اور ان کے درمیان رابطه کی کیفیت کیا هے؟
6041 2011/07/10 اسلامی فلسفہ
-
طریق الی الله میں، نورانی حجاب، یعنی ائمه اطهار{ع} عروج کا سبب بن جاتے هیں، ان کا قرب حاصل کرنا کس حد تک اهم هے؟
5542 2011/07/10 عملی عرفان
-
کیا گودی هوئی کھال کی حالت میں وضو، غسل اور حج انجام دینے میں کوئی حرج هے؟
5168 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا مرد اپنی ساس کو غسل میت دے سکتا هے؟
5806 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا آفتاب لباس، کمبل اور فرش کو پاک کرسکتا هے؟
4760 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا قلم کی سیاهی وضوع کے لیے رکاوٹ بن سکتی هے؟
5001 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا جعده کا امام حسن{ع} سے کوئی فرزند تھا؟
5210 2011/06/21 تاريخ بزرگان
-
تالا توڑ کر چوری کرنے کا کیا حکم هے؟
4865 2011/06/21 حقوق و احکام
-
اسلام کے دشمنوں کی هر طرف سے اسلام کے خلاف جارحیت کے پیش نظر آپ کی نظر میں مسلمانوں کے مختلف طبقات کے لوگوں کا فریضه کیا هے؟
4743 2011/06/21 حقوق و احکام
-
مصحف امام علی {ع} کے بارے میں اهل سنت کا نظریه کیا هے؟
6315 2011/06/21 درایت حدیث
-
اگر ناخن پالش صاف کرنا ممکن نه هو تو کیا فریضه وضو جبیره هے یا تیمم؟
5358 2011/06/21 حقوق و احکام
-
مذکر یا مونث جنس کی تشخیص کے لیے فقهی لحاظ سے کون سے معیار هیں؟
11421 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا قرآن مجید نے اپنے دشمنوں کو قرآن مجید کی آیات کے مانند ایک آیت لانے کا چیلینج کیا هے؟
5444 2011/06/21 Exegesis
-
قرآن مجید سے کیسے استخاره کیا جانا چاهئیے؟ به الفاظ دیگر،استخاره کے وقت آیات کے مفهوم کو کیسے سمجھنا چاهئیے؟
12916 2011/06/21 Exegesis
-
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
5049 2011/06/21 کلام قدیم
-
سوئیڈن میں آب و هوا کے لحاظ سے بعض مواقع پر دن بیس گھنٹے کا یا اس سے زیاده طولانی هوتا هے۔ موسم گرما کے گرم ایام میں ان حالات میں روزه رکھنے اور نماز پڑھنے کا کیا حکم هے؟
5779 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا علم دو دھاروں والی تلوار هے یا علم کا ناجائز فائده اٹھانا جهالت کی وجه سے هوتا هے؟
5426 2011/06/21 اسلامی فلسفہ