جوابات کا خزانہ
-
اولا: تمام بهشتى جوان هیں اور ثانیا: یه کیسے ممکن هے که تمام انبیاء ائمه (ع) میں صرف امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) هى بهشت کے جوانوں کے سردار هوں گے؟
6818 2011/12/19 کلام قدیم
-
امام على (ع) نے ابن ملجم کے ناپاک عزائم کے بارے میں علم رکھتے هوئے اپنى جان کے تحفظ کے لئے کیوں کوئى اقدام نهیں کیا ؟
6406 2011/12/19 کلام قدیم
-
کیا تاریخ طبرى قابل اعتماد هے؟
9985 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
کیا امام حسین (ع) کى رقیه یا سکینه نام کى کوئى بیٹى تھى، جو تین یا چار سال کى عمر میں دمشق میں فوت هوئى هیں؟
8565 2011/12/19 تاريخ بزرگان
-
کیا توریت و انجیل میں پنجتن پاک (ع) کے نام آئے هیں؟
9685 2011/12/18 کلام قدیم
-
بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟
5602 2011/12/18 کلام قدیم
-
حدیث کساء کى اهمیت بیان فرمایئے-
6705 2011/12/18 درایت حدیث
-
زیارت عاشورا میں یزید کے بیٹے پر بهى لعنت کى گئى هے، جبکه وه ایک اچها انسان تها! اس صورت میں زیارت عاشورا کا متن کیسے قابل اعتبار هوسکتا هے؟
7244 2011/12/18 درایت حدیث
-
زیارت عاشورا کى سند اور متن کے بارے میں وضاحت فرمایئے-
7788 2011/12/18 درایت حدیث
-
کیا شهر بانو سے امام حسین (ع) کى ازدواج کرنا صحیح هے؟
7478 2011/12/18 تاريخ بزرگان
-
امام حسین (ع) کى عزادارى کو کیوں روضه خوانى کهتے هیں؟
5925 2011/12/17 تاريخ کلام
-
کیا ائمه اطهار کا مقام انبیاء سے برتر هے
6601 2011/12/17 کلام قدیم
-
کیا ملائکه ائمه اطهار (ع) کے نور سے پیدا کئے گئے هیں اور کیا امام حسین (ع) پر گریه کرنا ان پر فرض هے؟
6151 2011/12/17 کلام قدیم
-
امام حسین (ع) کى زیارت، عرش پر خدا کی زیارت کے برابر هے، کے معنى هیں؟
6961 2011/12/17 کلام قدیم
-
کیا امام خمینى (رح) کا یه اعتقاد تها که سید الشهداء امام حسین (ع) کے لئے گریه کرنا اور عزادارى کى مجلسیں منعقد کرنا، گزشته چوده صدیوں کے دوران دین کى بقاء کا سبب بنا هے؟ کس دلیل سے ؟
5567 2011/12/17 کلام قدیم
-
کیا امام حسین (ع) کى رقیه نامى کوئى بیٹى تهى؟
5984 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
اس کى سند کیا هےکه شمر نے امام حسین (ع) کے سر مبارک کو قفا (پیچهے ) سے جدا کیا هے؟
6277 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
کیا عبدالله بن سلام کى بیوى "ارینب" سے یزید بن معاویه اور امام حسین (ع) نے ایک هى وقت میں خواستگارى کى تهى، اس داستان کے کربلا کے حادثه پر کیا اثرات پڑے هیں؟
8739 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
امام حسین (ع) کو کیوں ثارالله کهتے هیں؟
6309 2011/12/15 نظری اخلاق
-
حضرت عباس (ع) نے پانى لاتے وقت کونسى رجز خوانى کى هے؟
6471 2011/12/15 بزرگوں کی سیرت
-
امام حسین (ع) کے بدن مطهر کو کس نے دفن کیا؟
6208 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
کیا عاشورا کے دن جنات اور فرشتے امام حسین (ع) کى مدد کے لئے آگئے؟ حضرت (ع) نے اس مدد کى پیشکش کو کیوں قبول نهیں کیا؟
7113 2011/12/15 تاريخ بزرگان
-
کربلا میں٬ امام حسین(ع) کے گهوڑے پر کیاگزری؟
8435 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
کیا مالک اشتر کے آبا و اجداد اور اولاد موحد تهے اور ولایت کا ایمان رکهتے تهے؟
7964 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
اگر شوهر٬ اپنی بیوی کو ایک اجنبی مرد کے ساتھ زنا کی حالت میں دیکهے٬ تو کیا اسے انهیں (دونوں کو) قتل کرنے کا حق هے؟
16565 2011/12/10 حقوق و احکام
-
حضرت علی(ع) سے معاویه کی دشمنى کی علت کیا تهی؟
7730 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
حضرت موسی(ع) کے ید بیضاء٬ عصا کے اژدها هونے اور دریائے نیل کو عبور کرنے کی داستان- تاریخ کی کس کتاب میں نقل کی گئی هے؟
6102 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
کیا شیعه مسلمان جهنم میں نهیں جائیں گے؟
6092 2011/12/10 کلام قدیم
-
نماز٬ روزه اور حج و غیره جیسے فرائض کو انجام دینے کے کیوں قابل محسوس اثرات نهیں هیں؟
5067 2011/12/10 عملی اخلاق
-
کیا انسان بهشت میں تعقل کرتا هے؟
5772 2011/12/10 کلام قدیم
-
امام علی (ع) کو کعبه میں پیدا هونے کی کیوں خصوصیت ملی هے؟
6223 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
کیا گمنام شهیدوں کو شهروں کے اندر اور عام جگهوں پر دفن کرنا ان کی بے احترامی نهیں هے؟
5102 2011/12/10 کلام قدیم
-
کیا تقلید میں مرجع کی رضامندی ضروری هے؟
4474 2011/12/10 حقوق و احکام
-
علی (ع) کی ذوالفقار اس وقت کس کے پاس هے؟
7010 2011/12/10 تاريخ بزرگان
-
مخلوقات کی خلقت میں تفاوت کا اصول کیا هے که کوئی انسان٬ کوئی حیوان کوئی نبات کی صورت میں پیدا هوتا هے؟
5428 2011/12/10 حقوق و احلام کا فلسفہ