جوابات کا خزانہ(لیبل:ذبح)
-
کیا چشم زخم اور وسواس سے بچنے کے لئے دعا لکھنا اسلام کی نظر میں جائز ھے ؟
6070 2011/01/19 حقوق و احکام
-
کیا شک کے موقع پر احتیاط کے حکم کو تر جیح نھیں دی جاسکتی ھے ؟
6591 2011/01/19 حقوق و احکام
-
کیا نماز نه پڑھنے والا کافر ھے ؟
5042 2011/01/19 حقوق و احکام
-
کیا بینک میں ڈیپازٹ کے طور پر رکھے ھوئے لون ( قرضه )اور اس کے منافع پر خمس ھے ؟
4881 2011/01/19 حقوق و احکام
-
امام زمانه ( عج ) کس کے ھاتھوں شھید کئے جائیں گے اور کیا ان کے بعد والا زمانه طولانی ھوگا ؟
5974 2011/01/19 کلام قدیم
-
کیا مومن میاں بیوی ، موت کے بعد آخرت کی زندگی میں ایک ساتھ ھوں گے ؟
8672 2011/01/19 کلام قدیم
-
رسول اکرم ( ص) اور اسلامی مقدسات کی توھین کے بارے میں فقھی حکم اور مقابله کا طریقه کیا ھے ؟
4943 2011/01/19 حقوق و احکام
-
امام حسن (ع ) کو کس نے “ یا مذل المومنین “ کھا ؟ جبکه اس شخص نے جنگ جمل میں شرکت کرنے سے پرھیز اور نافرمانی کی ھے اور اس سلسله میں امام علی (ع ) نے اس کی مذمت کی ھے ، لیکن توّابین کے قیام میں شھید ھوا ھے ؟
5947 2011/01/18 تاريخ بزرگان
-
کیا ایران میں سزائے موت کی منسوجی اور جسمانی اذیت کی ممانعت کی کوئی امید ھے ؟
4541 2011/01/18 حقوق و احکام
-
دینی علوم کو سیکھنے کی اھمیت کیا ھے ؟
5712 2011/01/18 عملی اخلاق
-
کیا صفویه ایک طریقت ھے جس کی بنیاد شیخ صفی الدین نے اردبیل میں ڈالی ھے ؟
5337 2011/01/18 تاريخ بزرگان
-
جو لوگ رمضان المبارک میں ماموریت پر جاتے ھیں ، ان کے روزه کا کیا حکم ھے ؟
4702 2011/01/18 حقوق و احکام
-
ائمه اطھار (ع ) کی زیارت کا فلسفه کیا ھے ؟
6382 2011/01/18 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
کیا درس اور کام کے سلسله میں بدن میں ضعف پیدا ھونے کی وجه سے روزے نھیں رکھے جاسکتے ھیں ؟
5410 2011/01/11 حقوق و احکام
-
قرآن مجید میں “ طارق “ کے کیا معنی ھیں ؟
13187 2011/01/11 Exegesis
-
بعثت سے پھلے ، پیغمبر اسلام (ص ) کس دین پر تھے ؟
5522 2011/01/11 کلام قدیم
-
کیا ، ھونٹ ، ھاتھ اور پاؤن سے جدا ھونے والی کھال نجس ھے ؟
5020 2011/01/11 حقوق و احکام
-
کیا کسی نامحرم کی آواز ماضی اور حال کے اعتبار سے سننے میں کوئی فرق ھے ؟
4953 2011/01/11 حقوق و احکام
-
کیا سگریٹ پینے والا روزه کے دوران سگریٹ پی سکتا ھے ؟
5590 2011/01/11 حقوق و احکام
-
اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟
7428 2011/01/11 معصومین کی سیرت
-
امام مهدی (عج ) کے بارے میں امام حسن عسکری(ع) کی پنھان کاری، امام کی معرفت کے واجب ھونے کے ساتھ کیسے ساز گار ھے ؟
6026 2011/01/11 کلام قدیم
-
شیعه ، کیوں جعفر کذاب کے اس دعویٰ کو قبول نھیں کرتے ھیں که اس کے بھائی یعنی امام حسن عسکری بے اولاد تھے ؟ لیکن عثمان بن سعید کے دعویٰ کو قبول کرتے ھیں ؟ !
6442 2011/01/11 کلام قدیم
-
امام کے حکومت اور ولایت کو ھاتھ میں لینے کے عدم امکان کی صورت میں ، اس کا وجود کیسے مھربانی ھوسکتا ھے ؟
4922 2011/01/11 کلام قدیم
-
اگر امام علی (ع ) معصوم ھیں تو ان کے ، مناجات میں استغفار کر نے کے کیا معنی ھیں ؟
6192 2011/01/10 کلام قدیم
-
کیا امام (ع ) کا رسول خدا (ص ) سے سوال کرنا امام کے وسیع علم کے منافی ھے ؟ شیعه عقائد کے مطابق امام کے علم کی قلمرو کیا ھے ؟
5946 2011/01/10 کلام قدیم
-
فتحیه اور واقفیه کے پیرو کاروں کی عدالت کے بارے میں شیعوں کا کیا نظریه ھے ، جبکه یه لوگ بعض ائمه ( ع ) کی امامت کو قبول نھیں کرتے ھیں ؟
5306 2011/01/10 کلام قدیم
-
امام علی (ع ) نے کیوں عمر کی چھ افراد پر مشتمل شوریٰ کے بارے میں اپنی خلافت کے سلسله میں نصوص و ادله کے ساتھ اعتراض نھیں کیا ؟
5629 2011/01/10 تاريخ بزرگان
-
اگر عورتوں کو گھر ، ملکیت اور زمین کی وراثت نھیں ملتی ھے ، تو کیا اس کے پیش نظر فاطمه (س ) کو فدک کا مطالبه کرنے کا حق تھا ؟
5026 2011/01/10 حقوق و احکام
-
اخلاق سے متعلق چند کتابوں سے متعارف فرما ئیے؟
5174 2011/01/10 نظری اخلاق
-
کیا پیغمبر اکرم (ص) نے خاک کربلا پر سجده کیا ھے ؟
6311 2011/01/09 حقوق و احکام
-
سوره مبارکه “ تکویر ” میں ستاروں کے بارے میں “ کوّرت “ اور “ انکدرت “ کے کیا معنی ھیں ؟
7497 2011/01/09 Exegesis
-
کافر کیوں نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت کی توھین نھیں ھے ؟
6580 2011/01/09 حقوق و احکام
-
کیا ایک ایسی انٹرنیٹ کی سائٹ میں سرمایه کاری کرنا جائز ھے ، جو سرمایه کار کو ھرماه ، اس کے سرمایه کا دس سے تیره فیصدی نفع ادا کرتی ھو اور کیا یه نفع حاصل کرنے میں کوئی حرج ھے ؟
5073 2011/01/09 حقوق و احکام
-
اسلام کو پھچاننے کے لئے کھاں سے شروع کرنا چاھئے ؟ دینداری کے معاشره میں موجود ریاکاری اور خطاؤں کا مشاھده کرنے کے پیش نظر ، میں اپنی دینداری کے انجام سے ڈرتا ھوں ۔
6107 2010/12/21 کلام قدیم
-
شیعه اعتقاد کو تقویت بخشنے کے عوامل کیا ھیں ؟
5242 2010/12/21 کلام قدیم