اس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے بعض نکات کی جانب اشاره کرنا ضروری ھے۔۱۔ اس جملے کا مطلب که " اسلام زمانے کے مطابق ھے اور سب سے کامل دین ھے جس کے قوانین ، انسانی زندگی کی سعادت اور خوش بختی کو ھر زمانے میں ...
اس روایت میں دو افراد، یعنی محمد بن محمد اور اسحاق بن یعقوب ہمارے لئے نا شناختہ اور مجہول ہیں، لیکن محمد بن محمد بن عصام ، کے بارے میں شیعوں کے دو بڑے محدثین ( کلینی و شیخ صدوق) جو ان کے بالترتیب استاد و شاگرد تھے، ...
حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهراء سلام الله علیها کے علم ودانش اور سیاسی و اجتماعی ...
شادی کا مسئلھ اور گھر بار سنبھالنا ، انسانی تاریخ کی ابتداء سے ھی ایک اھم مسئلھ رھا ھے۔ یھ انسانی سماج کی اھم بنیاد رھی ھے۔ واضح ھے کھ اس اھم موضوع کو عقلمندی اور غور و فکر کے ساتھه انجام دینا چاھئے۔ کیوں کھ ایک گھر کی تقدیر ...
انبیائے الهی کی بعثت کا اصلی مقصد لوگوں تک خدا کے کلام کو پهنچانا اور انهیں صحیح زندگی کا طریقه سکھانا هے- لیکن بعض دینی مسائل، جیسے: مالی قوانین، جهاد اور ... حکمرانی کی قدرت کے بغیر ، عملی صورت نھیں پا
فلاسفہ اور متکلمین نے خداوند متعال کی صفات کو ثابت کرنے کے لئے کچھ طریقے بیان کئے ہیں، عقلی دلیل اور آفاق کا مطالعہ ان ہی طریقوں میں سے ہے- ان استدلالوں سے، خلقت کی بیہودگی کی نفی اور نظم و انتظام کے تحت ایک خاص مقصد ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...