جوابات کا خزانہ(لیبل:وجود ذہنی)
-
کیا عدم و نیستی کا خارج میں وجود ہے؟
9744 2012/03/08 اسلامی فلسفہوجود کی دو قسمیں ہیں: وجود خارجی اور وجود ذہنی۔ عدم و نیستی کا وجود وجود خارجی کی صورت میں محال اور ناممکن ہے ، کیونکہ اس طرح اجتماع نقیضین لازم اتا ہے۔ لیکن عدم کا وجود ذہنی کی صورت میں ہونا ممکن ہے۔
-
اسلامی فلسفہ میں وجود ذہنی کے معنی کیا ہیں؟
10906 2012/03/07 اسلامی فلسفہوجود ذہنی ، یعنی ذہن میں اشیا کی حقیقی ماہیت و صورت کا اشیا کے ذہن سے خارج وجود سے موازنہ۔