جوابات کا خزانہ(لیبل:فشار)
-
کیا وہ مرا ہوا انسان، جو ابھی دفن نہیں ہوا ہے، فشار قبر سے دوچار نہیں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہیں ہوتا ہے؟
6935 2012/05/19 کلام قدیملفظ قبر ، بہت سی روایتوں میں برزخ کے معنی میں ہے اور قبر کی پہلی شب میں فشار قبر یا نکیر و منکر کے سوال و جواب سے مراد ، انسان کا اس دنیا سے عالم برزخ میں منتقل ہونا ہے۔ نتیجہ کے طور پر ، انسان کے ا