جوابات کا خزانہ(لیبل:سادات)
-
میں پلیپین کا رہنے والا ہوں؛ان حالات میں جبکہ مجتھد تک پہنچنا میرے لئے مقدر نہیں ہے ساتھ مجھے اطمینان نہیں ہے کہ ضرورت مند سادات میرے ملک میں زندگی بسر کرتے یا نہیں ؛ میں خمس کے ادا کروں ؟
5038 2012/04/19 حقوق و احکاممراجع عظام کے دفتروں سے جواب موصول ہوئے ہیں ذیل میں تحریر ہیں : دفتر حضرت آیت ۔۔۔ العظمی سستانی ( مدظلہ العالی ) آپ کو اجازت ہے کہ خمس کی شرعی رقم اپنے ہی پاس الگ محفوظ رکھیں اور جب اس مال کو حضرت