جوابات کا خزانہ(لیبل:بحار الانوار)
-
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
16193 2014/10/06 حدیثپیغمبر اسلام [ ص ] سے نقل کیا گیا ہے کہ: ابو البشر حضرت ادم [ ع ] نے 930 سال عمر کی ہے۔ سید بن طاوس ، کتاب سعد السعود میں لکھتے ہیں: صحف ادریس میں ایا ہے کہ حضرت ادم [ ع ] دس دن تک بخار کی بیماری میں
-
پیغمبر اسلام نے فرمایا ہے:" : "جس طرح میں نماز پڑھتا ہوں تم بھی اسی طرح پڑھو ۔"کیا عورتوں کو بھی پیغمبر[ص] کی نماز کے مانند نماز پڑھنی چاہئے ؟
7289 2014/10/06 مزید معلومات حاصل کریںپیغمبر اسلام [ ص ] کبھی زبانی طور پر احکام کو بجا لانے کی کیفیت بیان فرماتے تھے اور کبھی بیان کے علاوہ اپنی سیرت اور رفتار و کردار سے بھی عملا دینی احکام کو بجا لانے کی کیفیت کی تربیت دیتے تھے ۔البتہ
-
مہربانی کرکے علامہ مجلسی کی سوانح حیات کا ایک خلاصہ بیان کیجئے؟
10637 2014/10/06 درایت حدیثپیدائش اور خاندان: محمد باقر بن محمد تقی بن مقصود علی مجلسی ، جو علامہ مجلسی اور مجلسی ثانی کے نام سے مشہور تھے ، سنہ 1037ہجری میں شہر اصفہان میں پیدا ھوئے ہیں۔ علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے
-
کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
5915 2014/10/06 حدیثچونکہ دین اسلام کی تعلیمات رحمت و بخشش کی نشاندہی کرتی ہیں ، اور رجب ، شعبان اور رمضان جیسے مہینے ، رحمت کے مہینے ہیں ، اس کے پیش نظر سوال میں پوچھے گئے مطلب کا صحیح ھونا بعید لگتا ہے۔ رسول خدا ( ص )
-
پیغمبر اسلام[ص] اور حضرت ادریس [ع] نے کب اور کہاں پر ملاقات کی ہے ؟
6046 2014/10/06 اسراء و معراجروایتون کی ایک تعداد کے مطابق ، پیغمبر اسلام [ ص ] نے معراج کی رات کو چوتھے اسمان پر حضرت ادریس [ ع ] سے ملاقات کی ہے ۔ « ثم صعدنا الى السما الرابعه و اذا فیها رجل ، قلت من هذا یا جبرئیل قال هذا اد
-
کیا جہاد النکاح صحیح ہے؟
8246 2014/10/06 وقتی ازدواج [متعہ]مشرق وسطی کا علاقہ ، ادیان اسمانی کے مرکز کے عنوان سے حالیہ برسوں کے دوران عظیم سیاسی تبدیلیوں سے دوچار ھوا ہے۔ اس علاقہ کے لوگوں کے ، ادیان اسمانی سے دیرینہ رابطہ اور بعض ملکوں میں تفرقہ اور اختلاف پ
-
ایک سڑک کے حادثہ میں، میری بہن اپنی شیر خوار بیٹی کے ہمراہ فوت ھوئی، لیکن اس کا شوہر اور دوسری بیٹی زندہ بچے ہیں۔ میرے ماں باپ بھی زندہ ہیں، دیت کی رقم کس طرح تقسیم کی جائے گی؟
5566 2014/08/04 وراثتچونکہ دیت ، وراثت کے طبقات کے مطابق ، تقسیم ھوتی ہے [ 1 ] اور وراثت کا قانون کہتا ہے کہ جو بھی پہلے دنیا سے رخصت ھوجائے ، اس کے ورثا اس سے وراثت لیتے ہیں۔ دیکھنا چاہئیے کہ اس حادثہ میں ، ماں یا اولاد
-
کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"
7470 2014/06/22 کلام قدیمللمصیب اجران وللمخطی ، اجر واحد والی روایت ، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نقل کی گئی ہے ، اور شیعوں کے تقریبا تمام علما نے بھی اسے قبول کیا ہے۔ لیکن اصل حدیث پیغمبر اکرم
-
ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟
9669 2014/06/22 Exegesisفرعون نے بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا دو بار حکم دیا ہے: 1۔ فرعون نے حضرت موسی [ ع ] کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا تاکہ حضرت موسی ( ع ) کو پیدا ھوت
-
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
15994 2014/06/22 قرآنی علومصحیح لغات [ 1 ] کے مطابق لفظ طیب کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ طیب وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس
-
حائض عورت کو کونسے کام ترک کرنے چاہئے؟
8463 2014/06/22 حیض و نفاسعورت حیض کی حالت میں سجدہ میں جاکر ذکر پڑھ سکتی ہے۔ بلکہ مستحب ہے کہ عورت ، حیض کی حالت میں نماز کے وقت خون کو صاف کرکے روئی بدل کر وضو کرکے اور اگر وضو نہ کرسکتی ھوتو تیمم کرکے نماز کی جگہ پر قبلہ رخ
-
کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق معلوم ھوجائے کہ اہل بیت (ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب ہیں؟
11961 2014/06/22 درایت حدیثشیعوں کی احادیث کی کتابوں میں اہل بیت ( ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب سے متعلق کثرت سے روایتیں ملتی ہیں۔ امام رضا ( ع ) نے شبیب بن ریان سے فرمایا: اگر تم امام حسین ( ع ) کے شہید ھوئے اصحاب کا ث
-
کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
9472 2014/06/22 قرآنی علومتاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں اگاہی پیش کرنا قران مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع ، جن کے
-
کیا کراٹا جیسی ورزش کرنا جائز ہے، جبکہ اس میں بعض اوقات ایک دوسرے کو شدید ضرب لگتی ہے؟ اگر یہ ضرب زخمی ھونے یا بدن کو نقصان پہنچنے کا سبب بنے تو کیا ضرب لگانے والے کو دیہ دینا اور اپنے مد مقابل سے معافی مانگنا ضروری ہے؟
6424 2014/06/22 حقوق و احکاممذکورہ سوال کے بارے میں مراجع محترم تقلید کے دفاتر سے موصول ھوئے جوابات حسب ذیل ہیں: دفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای ( مدظلہ العالی ) : اگر قابل توجہ ضررب نہ ھو اور جان کو خطرہ پہنچنے کا خوف نہ ہو تو
-
انسان پر غسل جنابت کس صورت میں واجب ھوتا ہے؟
15110 2014/06/22 حقوق و احکامانسان کے لئے جنابت واقع ھونے کی دو چیزیں سبب ھوتی ہیں : 1۔ جماع ( ہم بستری ) جب مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ کی مقدار میں مرد یا عورت ، بالغ یا نا بالغ کی شرم گاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ، اگر چہ منی بھ
-
عورت پر کس صورت میں غسل جنابت واجب ھوتا ہے؟
55816 2014/06/22 حقوق و احکامدو طریقوں سے ( عورت یا مرد کے لئے ) جنابت حاصل ھوتا ہے: 1۔ نزدیکی اور جنسی امیزش ( اس طرح کہ مرد کا الہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے ) اگر چہ منی بھی نکل ن
-
تازہ مسلمان ھوئے افراد ، جو علماء تک رسائی نہ رکھتے ھوں، کے لئے اعلم مرجع تقلید کو منتخب کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
7245 2014/06/22 حقوق و احکامتقلید کے معنی یہ ہیں کہ جو افراد فقہی مسائل میں مہارت نہیں رکھتے ہیں ، وہ اپنے شرعی فرائض بجالانے میں ایک ایسے مجتہد کے فتوی پر عمل کریں جو علم فقہ میں مکمل مہارت رکھتا ھو اور دوسرے مجتہدوں سے زیادہ ع
-
کیا آیت اللہ بہجت کی نظر میں غیر پیشہ ورانہ باکسنگ (گھونسہ بازی) جائز ہے؟
5683 2014/06/22 حقوق و احکامموصوف کی نظر میں ہر قسم کی ورزش ، جس میں ورزش کار ایک دوسرے کو زخمی کریں ، جائز نہیں ہے۔ [ 1 ] [ 1 ] ۔ استفتا از دفتر ایت اللہ بہجت۔
-
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
9638 2014/06/01 تاریخشیعہ اور اہل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں کے مطابق ، حضرت ادریس علیہ السلام کی زبان سریانی تھی ۔ چنانچہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ابوذر سے فرمایا: اے ابوذر ! انبیا ﴿ع﴾ میں سے چار
-
قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
8999 2014/05/24 Exegesisایہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین [ 1 ] میں لفظ انہ کے ضمیر ہ کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ شاید اس سے مراد ، وہ خبر ہے ، جس کے بارے میں اس ایت سے پہلے ذکر ایا
-
واجب الوجود، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟
8135 2014/03/19 صفات واجبواجب الوجود بالذات کو تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے ، کیونکہ اگر اس کے پاس کمالات میں سے کوئی کمال موجود نہ ھو تو وہ نقص ، ناداری اور در نتیجہ واجب الوجود کا فقر و محتاجی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر کسی موجو
-
کیا فقر وجودی صرف معلول کی علت فاعلی کی نیازمندی کا معیار ہے؟ یا علت تامہ کے لئے بھی کافی ہے؟ فلسفی مفاہیم کے کیوں جنس و فصل نہیں ہیں؟ وغیرہ
9158 2014/03/19 اسلامی فلسفہمندرجہ ذیل نکات پر غور کرنا اپ کو اپنے سوال کا جواب حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے: 1۔ چونکہ تمام علل عٕلت فاعلی کی طرف رجوع کرتی ہیں ، اس لئے اس بحث میں علت تامہ اور علت فاعلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ 2
-
یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ زمان و مکان خدا کی مخلوقات ہیں؟
11020 2014/03/19 زمانلفظ زمان ایسے الفاظ میں سے ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ سہل و ممتنع امور میں سے ہیں ، یعنی ، سب اس کے بارے میں ایک قسم کا مفہوم ذہن میں رکھتے ہیں ، لیکن اس کے بارے میں عمیق ادراک کرنا اور اس
-
کیا وجود ابدی کے بارے میں ایک سے زیادہ کا فرض کیا جاسکتا ہے؟
6957 2014/03/19 کلام قدیمخداوند متعال کے علاوہ کائنات کی تمام مخلوقات ، اپنے ابتدائی وجود کے سلسلہ میں خداوند متعال کے محتاج ھونے کے علاوہ اپنی حیات کی بقا اور اسے جاری رکھنے میں بھی محتاج اور نیازمند ہیں۔ توحید واحدی میں ثاب
-
وجوب، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟
16283 2014/03/19 Philosophyوجود کے بارے میں بحث کرنے والے فلاسفہ کہتے ہیں کہ: جس معنی اور مفہوم کو ہم مد نظر لےلیں اور اسے موضوع قرار دیں اور وجود کے محمول کے عنوان سے اس سے نسبت دیں ، تو ان تین قسموں سے خارج نہیں ہے: یا اس مفہ
-
شیعوں کی روایتوں میں آیا ہے کہ، امام تمام دنیا کی زبانوں اور لہجوں پر مسلط ھوتے ہیں۔ کیا ایسی چیز قابل یقین ہے؟ بالفرض، اگر ہم اسے قبول بھی کریں، تو ابوہریرہ جیسے افراد پر کیوں نکتہ چینی کی جاتی ہے کہ اس نے کیسے کئئ ہزار روایتیں نقل کی ہیں؟
7855 2014/03/19 درایت حدیثبعض روایتوں میں ایا ہے کہ ہمارے ائمہ علیہم السلام نے ، عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں گفتگو کی ہے اور مختلف زبانیں جانتے تھے۔ البتہ انبیا اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی مختلف زبانوں کے بارے میں اشنائی
-
فریضہ حج بجالانا کب شروع ھوا ہے؟
8967 2014/03/19 Exegesisروایات کے مطابق حج بجا لانے کی سابقہ تاریخ طولانی ہے اور اس کی تاریخ حضرت ادم علیہ السلام کی پیدائش سے کئی سال پہلے تک پہنچتی ہے۔ جب حضرت ادم علیہ السلام نے حج بجالانے کا کام مکمل کیا ، جبرئیل نے ان س
-
باوجودیکہ دین اسلام تنہا برحق دین ہے، تو قرآن مجید میں کیوں دوسرے ادیان کے پیرؤں کی نجات ممکن ھونا اعلان کیا گیا ہے؟ کیا اس آیہ شریفہ سے عیسائیوں کے بہشت میں داخل ھونے کے مطلب کو استخراج کیا جاسکتا ہے؟ کیا یہ معنی اسلام کے صحیح دین ھونے سے تضاد نہیں رکھتے ہیں؟
8531 2014/03/19 Exegesisاسلام کی تعلیمات میں ابتدا سے ہی مقدس ترین متن ﴿قران مجید﴾ میں اس مطلب کا اعتراف کیا گیا ہے کہ اگر غیر مسلموں کے بعض گروہ اپنی پاک فطرت پر زندگی بسر کریں ، نیک کام انجام دیں اور حقیقی طور پر دین اسلام
-
سورہ اسراء کی آیت نمبر ۷۰ کے پیش نظر، کیا انسان تمام مخلوقات پر برتری رکھتا ہے یا ان میں سے صرف بعض مخلوقات پر برتری اور فضیلت رکھتا ہے؟
9400 2014/03/19 Exegesisخداوند متعال قران مجید میں نظام ھستی میں انسان کے مقام و منزلت کے بارے میں ارشاد فرماتا ہے: ہم نے بنی ادم کو کرامت عطا کی ہے اور انھیں خشکی اور دریاؤں میں سواریوں میں اٹھایا ہے اور انھیں پاکیزہ رزق
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10051 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس
-
کیا ممکن ہے کہ آپ قرآن مجید میں موجود انسانی حقوق میں سے بعض کا نام لیں؟
9447 2014/03/19 Exegesisقران مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے ، من جملہ انسانی حقوق ، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق ، انبیا ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قران مجید کے حقوق
-
قرآن مجید کی بعض آیات میں مسلمانوں سے کفار اور مشرکین کو بخش دینے کی سفارش کی گئی ہے، لیکن دوسری آیات میں ان سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، کیا یہ ایک قسم کا تعارض نہیں ہے؟
11577 2014/03/19 Exegesisاس سوال پر ہم دو حصوں میں بحث و تحقیق کرتے ہیں: الف: کافروں کو عفو و بخشش کرنا قران مجید کی بہت سی ایتوں میں اس مطلب کے بارے میں تاکید کی گئی ہے کہ کفار اور مشرکین کو اتمام حجت اور برہان کی وجہ سے خ
-
واجب اور مستحب زکواة سے متعلق چیزوں کو بیان کیجئے۔ کیا کرنسی نوٹوں پر زکواة ہے؟
10487 2014/03/19 عملی اخلاقواجب زکواه سے متعلق وہی مشہور 9 چیزیں ہیں ، جن کو روایات سے استناد کرکے توضیح المسائل میں ذکر کیا گیا ہے۔ مستحب زکواه سے متعلق چیزوں کو بھی شرائط کے ساتھ روایات اور فقہی کتابوں میں ذکر کیا گیا ہے ، جی
-
بعض اوقات میرے شوہر کی عدم موجودگی میں کوئی نا محرم مہمان ﴿ مثال کے طور پر میرے شوہر کا بھائی﴾ گاؤں سے میرے گھر میں آتا ہے۔ چونکہ نا محرم عورت اور مرد کا خلوت میں ھونا جائز نہیں ہے، اس لئے کیا مجھے اس مہمان کے لئے گھر کا دروازہ نہیں کھولنا چاہئے؟
5630 2014/02/27 متفرقچونکہ اگر مفسدہ اور گناہ کا احتمال نہ ھو اور نا محرم کے ساتھ خلوت کرنا متحقق نہ ھوجائے﴿ مثال کے طور پر دونوں الگ الگ کمروں میں رہیں﴾ تو کوئی حرج نہیں ہے۔ بہرحال مناسب ہے کہ حتی الامکان نا محرم کی موجو
-
بعض اوقات میری نماز کی چادر، سجدہ گاہ پر پڑتی ہے، کیا میری نماز قبول ہے؟
7399 2014/02/16 حقوق و احکامسجدہ ، زمین اور ان چیزوں پر کرنا چاہئے جو زمین سے اگتی ہیں اور وہ کھانے کی نہ ھوں ، جیسے لکڑی اور درخت کے پتے وغیرہ .کھانے پینے اور لباس میں استعمال ھونے والی چیزوں پر سجدہ صحیح نہیں ہے اور اسی طرح سو