اعلی درجے کی تلاش
کا
9557
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/15
 
سائٹ کے کوڈ fa4233 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12484
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ھے؟
سوال
قرآن مجید ھمیں بتاتا ھے که سورج ایک کالی دلدل والے چشمه میں غروب ھوتا ھے، جیسا که سوره کھف کی آیت نمبر ۸۶ میں بیان ھوا ھے: “یھاں تک که جب وه غروب آفتاب کی منزل تک پھنچے تو دیکھا که وه ایک دلدل والے چشمه میں ڈوب رھا ھے اور اس چشمه کے پاس ایک قوم کو پایا تو ھم نے کھا که (اے ذوالقرنین!) تمھیں اختیار ھے چاھے ان پر عذاب کرو یا ان کے درمیان حسن سلوک کی روش اختیار کرو.“
پھر اسی سوره کی آیت نمبر ۹۰ میں فرماتا ھے: “یھاں تک که جب طلوع آفتاب کی منزل تک پھنچے تو دیکھا که وه ایک ایسی قوم پر طلوع کر رھا ھے جس کے لئے ھم نے آفتاب کے سامنے کوئی پرده بھی نھیں رکھا تھا’ ۔ ”
اولاً: علم وسائنس کے مطابق سورج کبھی دلدل والے چشمه میں غروب نھیں کرتا ھے ۔
ثانیاً: سورج کے لئے غروب اور طلوع کی کوئی خاص جگه موجود نھیں ھے۔ کیا یه نظریه افلاک کی گردش کے بارے میں کپرنیک اور کپلر اور گلیلیو کے انکشافات کے منافی نھیں ھیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا