10948
عملی اخلاق
2008/12/16
گناھوں کے بخشنے کے طریقے مختلف ھیں، جن میں سے بعض کی جانب یھاں پر ھم اشاره کریں گے۔۱۔ توبھ اور خدائے متعال کی جانب لوٹنا پورے شرائط کے ساتھه۔۲۔ زیاده نیک اعمال بجالانا۔ جو برے اعمال کو بخشنے کا سبب بنتا ھے۔۳۔ کبیره گناھوں سے دوری ...